Ahmed Omair (@aomair) header
Ahmed Omair (@aomair) profile picture

I am not going to censor myself to comfort your ignorance as my words will either attract a strong mind or offend a weak one. من تیغ جہاں سوزم، من چشمہء حیوانم

Joined June 2009
Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)
چندرن قبل کوہاٹ میں پولیس پر خوفناک حملہ ہوا تھا جس کی ذمہ داری ٹی ٹی پی نے قبول کی تھی آج اس کی ویڈیو بھی جاری کی ہے ۔۔
4
7
44
1,178
Ahmed Omair retweeted
8 سال بعد : بتائیں کراچی کی سڑکیں کیوں ٹوٹی ہوئی ہیں؟ بتائیں سڑکوں پر گندہ پانی کیوں بہ رہا ہے؟ بتائیں کے نالوں کی صفائی کیوں نہیں ہورہی؟ پیسے آ پ کے پاس ہیں انہیں کراچی کے لیئے خرچ کیوں نہیں کرتے؟ عوام
بتائیں کراچی کی سڑکیں کیوں ٹوٹی ہوئی ہیں؟ بتائیں سڑکوں پر گندہ پانی کیوں بہ رہا ہے؟ بتائیں کے نالوں کی صفائی کیوں نہیں ہورہی؟ پیسے آ پ کے پاس ہیں انہیں کراچی کے لیئے خرچ کیوں نہیں کرتے؟ بلاول بھٹو #BilawalKarachiKa
1
3
51
امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا، یورپ میں کتنے رکشے بنتے اور چلتے ہیں؟ عرب ممالک جنہیں ہم اکثر بدو کہتے ہیں وہاں کتنے رکشے اور چنگچی چلتے ہیں؟ انڈو پاک میں عقل سے عاری صنعتکار، بیوروکریٹ اور سیاستدان آگے دیکھنے اور سمجھنے کی سکت ہی نہیں رکھتے۔
دہلی میں قائم فیکٹری میں ہر 90 سیکنڈ بعد ایک الیکٹرک رکشہ تیار ہوتا ہے۔ انڈیا میں الیکٹرک رکشوں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے باعث ملک دنیا کی سب سے بڑی الیکٹرک آٹو رکشہ مارکیٹ بن چکا ہے۔
2
1
5
301
بلاول بھٹو کے بیان پر سب سے اچھا ردعمل میں حافظ نعیم کا لگا حافظ نعیم کے مطابق پیپلزپارٹی کا مائنڈ سیٹ ہے کہ خوف پیدا کرکے مہاجر سندھی فسادات کراتے ہیں پھر مزے کرتے ہیں
2
10
18
254
Ahmed Omair retweeted
A "World Cyber war" which could prove to be extremely destructive might erupt even before a "Third World War". In this context a meeting between three major powers in Shenzhen is significant. The discussions will cover the limitation of nuclear weapons, as well as the exclusion of Artificial Intelligence (AI) from nuclear related operations. Furthermore these major powers may reach key decisions regarding cyberattacks. #APEC
5
12
28
1,046
Ahmed Omair retweeted
The U.S. was among just seven countries that voted against or abstained from a UN resolution aimed at combating violence against women and girls. Washington abstained, citing objections to references to abortion and reproductive health, and said it recognizes only two genders: male and female.
9
25
1
120
12,169
Ahmed Omair retweeted
اوگرا نے 11.8 کلو گرام LPG سلنڈر کی قیمت 3470مقرر کر دی یہ نہیں بتایا کہاں سے ملے گا اس ریٹ پر 😂
2
3
10
319
Ahmed Omair retweeted
یہ الاٹمنٹ کب تک منسوخ رہے گی زرا دھیان رکھئیے گا۔
1
46
Ahmed Omair retweeted
Turkish President Erdogan: We are ready to send containers to our brothers and sisters in Gaza. We are also taking the necessary steps regarding humanitarian assistance. Even if others close their eyes and ears, we will not remain silent in the face of oppression in Gaza. Even if we are left completely alone and isolated, we will continue, God willing, to fulfill our humanitarian and fraternal responsibilities.
17
17
6
132
14,760
ملکی تاریخ کا سب سے ٹھنڈ ڈاٹ کام وزیر یہ بندہ ہے انکے فیس بک پیج پہ سوائے تفریح کے اور کچھ نہیں ملتا یہ فوٹو اس کیپشن کیساتھ لگی ھیکہ قیصر شیخ لیموں نچوڑ رہے ہیں یہ سرمایہ کاری کے وفاقی وزیر ہیں اور جو سرمایہ کاری کے ملک میں حالات ہیں ان میں پھر لیموں نچوڑنا ہی بہتر آپشن ہے
3
13
53
1,752
لاہور، اسلام آباد والے گرم کپڑوں پہن رہے ہیں، کراچی والوں نے ابھی تک پنکھے چلا رہے ہیں۔
1
1
46
Ahmed Omair retweeted
لگتا ھے ڈار صاحب لیٹ ھو گے اور الحاج محسن نقوی صاحب نمبر لے گے
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی داتا دربار پرحاضری دی۔ محسن نقوی نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
2
2
5
127
Ahmed Omair retweeted
ٹُووا بُنیادی طَور پَر وہ دَلّہ ہے جو ساری رات بَھرپُور بَھڑوہ گِیری کَرنے کے بعد صُبح سَویرے مُصَلّہ بِچھا کَر خُود کو معصُوم ثابِت کَرنے کی گَھٹیا کوشِش کَر رَہا ہے۔
5
10
347
Ahmed Omair retweeted
صوبے بنیں، یا انظامی یونٹس، یامظبوط بلدیاتی حکومتیں، لیکن اگر اسکےبعد بھی کراچی کا نظام پیپلزپارٹی کے ہی ہاتھ میں دینا ہے تو کوئئ فائدہ نہیں۔ کراچی پورٹ کے ذریعے اگر ملک کی معیشت بہتر کرنے کا ارادہ ہے تو اس شہر سے پیپلزپارٹی کی حکومت ختم کرنی ہوگی، جو اٹھارہ سال تمام اختیارات اور وسائل ہوتے ہوئے شہر کوصرف تنزلی کی جانب دھکیلتے گئے۔ کبھی کوئی کراچی سے PPP or no PPP پر ریفرنڈم کروا کر نتیجہ معلوم کرلے۔
3
65
4
108
1,337
جیسے کشمیر اور کارگل میں شکست کھانے کے باوجود ہیرو بنے ہوئے
شکر ہے کہ اس دن تصویر کھینچ لی تھی ورنہ تو آج تک بنگلادیش جدا ہونے کے باوجود یہ فتح کے قصے سنا رہے ہوتے۔
2
17
335
Ahmed Omair retweeted
شارٹ ٹرم میموری لاس کی مریض قوم کو یاد دلاتا چلوں کہ آج آزادکشمیر میں جو حالات کشیدہ ہیں، اس کا ذمہ دار بلاول بھٹو ہے۔ پیپلزپارٹی کے وزیراعظم نے عوامی احتجاج کو کچلنے کے لیے رینجرز اور ایف سی کو بلایا تھا۔ آج ایک تقریر سے انقلابی بننے والے اندر سے بدترین ڈکٹیٹر ہیں۔
8
363
4
1,009
5,554
Ahmed Omair retweeted
مولانا فضل الرحمن کے حق میں ویڈیو پیغام پوسٹ کرنے کے بعد سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عمار خان یاسر منظر سے غائب ہیں نمبر بند ہیں مذکورہ ویڈیو انکے اکاونٹ سے ڈیلیٹ ہوچکی ہے۔ آپ اس فوج سے جتنی محبت اور خلوص کا اظہار کرلیں آپ کے ایک سچ سے یہ فوج آپکی جان عزت آبرو پر حملہ آور ہو جائے گی
7
9
1
49
1,953
Ahmed Omair retweeted
Solar users have come to the rescue.. So the goverment must treat them like heroes not villians.. Pakistan saved $1.5 billions less on LNG imports..
Pakistan spends $1.25 billion less on LNG imports in the year to June as cheaper electricity sources, including solar power, reduce reliance on imported gas, central bank report says. arab.news/yp5sh
3
40
170
5,125
Ahmed Omair retweeted
Saudi-Led Coalition Says It Struck 60 Houthi Military Targets in Yemen The coalition said it sought to weaken Houthi missile and drone capabilities and counter maritime threats after the group gained ground near Bab el-Mandeb, a vital shipping route. clashreport.com/world/articl…
3
7
49
9,586
Ahmed Omair retweeted
2
7
1
26
1,219