شہباز حسین گورائیہ (@chooza375) header
شہباز حسین گورائیہ (@chooza375) profile picture

محب وطن

Lahore, Pakistan
Joined April 2022
Photo by شہباز حسین گورائیہ (@chooza375)Photo by شہباز حسین گورائیہ (@chooza375)Photo by شہباز حسین گورائیہ (@chooza375)Photo by شہباز حسین گورائیہ (@chooza375)Photo by شہباز حسین گورائیہ (@chooza375)Photo by شہباز حسین گورائیہ (@chooza375)Photo by شہباز حسین گورائیہ (@chooza375)Photo by شہباز حسین گورائیہ (@chooza375)Photo by شہباز حسین گورائیہ (@chooza375)Photo by شہباز حسین گورائیہ (@chooza375)
پی سی بی کو شرم آنی چاہیئے جو عمران خان کا نام لینے سے بھی کتراتے ہیں اور یہ ایک انڈین اینکر وکرانت گپتا ہے جو خان کی شان میں قصیدے پڑھتے نہیں تھک رہا! #ShameOnPCB #عمران_خان_تو_آئے_گا @TheRealPCB
1
18
شہباز حسین گورائیہ retweeted
اگر آپ کو زندگی میں ان سے ملنے کا موقع ملے تو آپ کسے ملنا چاہیں گے ؟ عمران خان یا نواز شریف #اشتہاری_مجرم_بنا_لاڈلا
40
1,509
11
39
17,852
شہباز حسین گورائیہ retweeted
بہت مضبوط میسج ہے مگر قوموں کیلئے ہجوم کیلئے نہیں
62
3,034
62
4,961
186,410
شہباز حسین گورائیہ retweeted
جبر بڑا منظم ہوتا ہے کیونکہ وہ بیش بہا طاقت سے جنم لیتا ہے۔ طاقت ہر شے کو اپنے دائرے میں رکھتی ہے۔ طاقت کے پاس وقت، جگہ، کیا، کتنا، کیسا متعین کرنے کا اختیار ہوتا ہے۔ اس کے مقابلے میں مزاحمت کی شروعات بڑی بے ڈھنگی ہوتی ہے۔ وہ اپنی شکلیں اپنی سمجھ کے مطابق ڈھالتی ہے اور سمجھ اس کے پاس بہت تھوڑی ہوتی ہے کیونکہ اس کا جنم مجبوری سے ہوتا ہے۔ بے بسی سے ہوتا ہے۔ جب بچہ بھوک سے بلک رہا ہو اور گھر میں اس کو دینے کے لیے ایک نوالہ نا ہو تو مجبور باپ کے ہاتھ میں وہ ہتھیار آتا ہے جو وہ اپنے ہی جیسے کسی دوسرے آدمی کی پشت پر رکھ کر اس کی بے بسی سے فائدہ اٹھاتا ہے۔ یہ اس کی بغاوت کی ابتدا ہوتی ہے اس معاشرے سے جو اسے پیٹ بھر کر روٹی تو نہیں دیتا مگر اقدار کی طویل فہرست ضرور رٹوا دیتا ہے۔ اس قانون سے جو اسے زندہ رہنے کا بنیادی حق تو نہیں دیتا مگر اس پر قدغنیں بڑی لگاتا ہے۔ اس نظام سے جو اس کے بلکتے بچے کے حصے کا نولہ اپنے گوداموں میں بھر کر اس سے اطاعت کی توقع رکھتا ہے۔ جب ایک کی مجبوری دوسرے کی بے بسی پر پلنے لگتی ہے تو وہ غیض کی ایسی شکل دھار لیتی ہے کہ جس کے سامنے پھر نا معاشرتی اقدار ٹہرتے ہیں نا قانون نا نظام۔ طاقت کا نشہ تب ٹوٹتا ہے جب غیض اس کے نظم سے کئ گنا بڑی بلا کی صورت پھنکارتا ہوا آتا ہے اور اس کے یہ تینوں ہتھیار؛ اقدار، قانون، نظام بہا لے جاتا ہے۔ اس کے بعد ہر کسی کے ہاتھ بلاتفریق بربادی آتی ہے۔ آج اگر کسی کو اپنی اونچی دیواروں سے جھانک کر دیکھنے کی زحمت ہو تو پاکستان اسی نہج پر ہے جہاں غیض کی لہریں طاقت کی بنیادوں کے گرد گھیرا ڈال رہی ہیں۔ کوئ بعید نہیں کہ وہ سب بہا لے جائیں لیکن ابھی ایک ‘بند’ امید کا ایک شخص کی صورت ایک آہنی دروازے کے پیچھے دو زانو بیٹھا ہے۔ مزاحمت تحریک بن کر ہماری تشکیلِ نو بھی کرسکتی ہے۔ مزاحمت خانہ جنگی بن کر ہماری بربادی بھی ہوسکتی ہے۔ فیصلہ ہم نے کرنا ہے کیونکہ اونچی دیواروں کے پیچھے سے دیکھنے والوں کو لہروں کی تندی اور ان کے سامنے اپنی کھوکھلی بنیادیں نہیں دکھتیں!
555
9,886
174
25,699
693,118
شہباز حسین گورائیہ retweeted
Replying to @Matiullahjan919
ن لیگ جتنا مرضی الزام لگائے لیکن یہ طے ہے کہ ہر پاکستانی اپنے دِماغ میں بٹھا چُکا ہے کہ پچھلے 16 ماہ پاکستان کی غریب عوام کی چیخیں نکلوانے والی PDM کی حکومت تھی اور پاکستان کو اِس نہج میں پہنچانے کیلئے یہ ہراول دستے کے سپاہی تھے۔ پتہ نہیں کس منہ سے عوام میں جا کر یہ بولیں گے۔
41
35
4
405
78,391
شہباز حسین گورائیہ retweeted
پی ٹی آئی کی مقبولیت کا اس سروے سے اندازہ ہو جائے گا۔ آپ کسے ووٹ دینگے۔۔؟ عطا تارڑ یا عمر سرفراز چیمہ صاحب #عمران_خان_کی_گرفتاری_نامنظور
24
1,808
3
40
25,832
شہباز حسین گورائیہ retweeted
#عوام_لائےگی_عمران_کو @TeamiPians There must exist a paradigm, a practical model for social change that includes an understanding of ways to transform consciousness that are linked to efforts to transform structures.
46
12
173
شہباز حسین گورائیہ retweeted
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
اک سال پہلے نو محرم کے دن ارشد شریف شہید نے اے آر وائی پر اپنا آخری پروگرام کیا تھا۔۔ یہ اس پروگرام کی اوپنگ کے چند الفاظ ہیں۔۔ ارشد شریف نے جو بولا وہی کیا۔۔ سر کٹوا دیا، جکھایا نہیں!!!
119
5,379
22
16,963
277,932
شہباز حسین گورائیہ retweeted
Replying to @SSEHBAI1
9
289
4
34
13,287
شہباز حسین گورائیہ retweeted
اپنے کارکنان اور سپورٹرز کیلئے میرا پیغام ہے کہ ہمارے ملک کے غدار اور مجرم ایک پھندےمیں پھنس رہے ہیں۔
4,161
14,439
886
54,770
شہباز حسین گورائیہ retweeted
ٹویٹر کا بڑا مقابلہ⛔ پاکستانیو آپ کو کس سے زیادہ پیار ہے
3,743
43,413
604
8,394
2,448,953
شہباز حسین گورائیہ retweeted
آپ ووٹ کس کو دیں گے
152
1,349
12
79
27,792
شہباز حسین گورائیہ retweeted
بڑا عوامی سروے قوم کی بیٹی کون ہے ؟؟ اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں ۔۔ زرتاج گل یا مریم نواز @TeamPakPower #WeNeedImranRiaz
17
622
1
12
8,517