DigiMAP (@digimappk) header
DigiMAP (@digimappk) profile picture

Digital Media Alliance of Pakistan (DigiMAP), the alliance for non-legacy digital media. | President: @SaboohSyed | Secretary General: @iAdnanAamir |

Pakistan
Joined March 2021
Photo by DigiMAP (@digimappk)Photo by DigiMAP (@digimappk)Photo by DigiMAP (@digimappk)Photo by DigiMAP (@digimappk)Photo by DigiMAP (@digimappk)Photo by DigiMAP (@digimappk)Photo by DigiMAP (@digimappk)Photo by DigiMAP (@digimappk)Photo by DigiMAP (@digimappk)Photo by DigiMAP (@digimappk)
فیک نیوز انڈسٹری کے مقامی ایجنٹ سبوخ سید جب بھی انڈیا یا مغربی دنیا کے کسی بڑے شہر میں دہشتگردی ہوتی ہے تو سوال یہ نہیں ہوتا کہ حملہ کیوں ہوا، سوال یہ ہوتا ہے کہ الزام کس پر ڈالنا ہے۔ سڈنی میں پیش آنے والے حالیہ دہشتگردی کے واقعے نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ بین الاقوامی میڈیا کے لیے انسانی جانوں سے زیادہ قیمتی چیز بیانیہ ہے۔ گولی چلنے سے پہلے ہی اسکرینوں پر فیصلے صادر ہونے لگتے ہیں، اور تحقیق مکمل ہونے سے پہلے ہی مذہب، قوم اور ریاستیں کٹہرے میں کھڑی کر دی جاتی ہیں۔ یہ صحافت نہیں، یہ طاقت کے مراکز کی زبان ہے۔ سڈنی کے واقعے میں ملوث افراد نے خود کو مسلمان ظاہر کیا، اور بعد ازاں ان کے داعش سے روابط سامنے آئے۔ یہی لمحہ تھا جب عالمی میڈیا کے ایک بڑے حصے نے "سکھ" کا سانس لیا۔ انہیں ایک بار پھر وہی پرانی سرخی مل گئی جس کی انہیں تلاش تھی۔ اسلام اور دہشتگردی کو ایک ہی جملے میں جوڑ دیا گیا، بغیر یہ سوچے کہ داعش اسلام کے نام پر سب سے زیادہ مسلمانوں کا خون بہا چکی ہے۔ فرد کے جرم کو مذہب کی پہچان بنا دینا مغربی میڈیا کی وہ عادت ہے جو اب صحافتی تعصب سے آگے بڑھ کر سیاسی ہتھیار بن چکی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اسی سڈنی میں ایک اور منظر بھی موجود تھا، مگر وہ کیمرے کی آنکھ کو اس خاص اینگل سے نظر نہیں آیا۔ ایک شامی نژاد مسلمان شہری، جو خود اس حملے میں زخمی ہوا، حملہ آوروں کے سامنے کھڑا ہوا، انہیں قابو کرنے میں مدد دی، اور متعدد جانیں بچائیں۔ اگر یہی کردار کسی اور مذہب یا نسل سے تعلق رکھتا ہوتا تو اسے ہیرو بنا کر پیش کیا جاتا، مگر چونکہ وہ مسلمان تھا، اس لیے اس کی خبر اور کہانی چند سطروں سے اور ہیڈ لائنز آگے نہ بڑھ سکی۔ مغربی میڈیا کی یہ خاموشی اس کے نام نہاد انسانی حقوق کے بیانیے پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ یہاں معاملہ صرف مذہب تک محدود نہیں رہا، بلکہ براہ راست سیاست میں داخل ہو گیا۔ بھارت اور اسرائیل سے منسلک ڈیجیٹل نیٹ ورکس نے فوراً فیک نیوز کی ایک منظم مہم شروع کر دی۔ دعویٰ کیا گیا کہ حملے میں ملوث نوید اکرم اور اس کے والد پاکستانی ہیں۔ مقصد واضح تھا، دہشتگردی کو پاکستان کے ساتھ نتھی کرنا۔ یہ کوئی پہلا موقع نہیں، ہر بڑے واقعے کے بعد یہی حربہ دہرایا جاتا ہے، افسوس کہ بین الاقوامی میڈیا کا ایک حصہ ان دعوؤں کو بغیر تصدیق آگے بڑھا دیتا ہے۔ اس سے بھی زیادہ افسوسناک پہلو یہ ہے کہ پاکستان کے اندر کچھ ایسے لوگ موجود ہیں جو اس فیک نیوز کو پورے جوش و خروش سے قبول کرتے ہیں۔ انہیں نہ تحقیق کا انتظار ہوتا ہے، نہ سچ سامنے آنے کی فکر۔ ان کا مسئلہ دہشتگردی نہیں، ان کا مسئلہ پاکستان ہے۔ وہ ہر ایسے موقع کی تلاش میں رہتے ہیں جس سے وہ اپنی ہی ریاست کو عالمی سطح پر مجرم ثابت کر سکیں۔ یہی لوگ خود کو آزاد خیال، ترقی پسند اور روشن فکر کہلواتے ہیں، مگر ان کی فکر کا واحد مرکز اور محور نفرت ہے۔ جب تحقیقات سامنے آئیں تو حقیقت پوری طرح بے نقاب ہو گئی۔ نوید اکرم اور اس کے والد کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ ان کے روابط بھارت سے نکلے، اور داعش سے وابستگی کی تصدیق ہو گئی۔ یہ وہ مرحلہ تھا جہاں ذمہ دار صحافت کا تقاضا تھا کہ غلط خبر پھیلانے والے معذرت کرتے، وضاحت دیتے، اور اپنی ساکھ بچانے کی کوشش کرتے۔ مگر ایسا کچھ نہیں ہوا۔ وہی زبانیں جو کل تک چل رہی تھیں، اچانک گنگ ہو گئیں۔ یہ خاموشی اتفاق نہیں، یہ حکمت عملی ہے۔ کیونکہ فیک نیوز پھیلانے والوں کا مقصد سچ بتانا نہیں ہوتا، بلکہ تاثر قائم کرنا ہوتا ہے۔ جب تاثر بن جائے تو سچ غیر متعلق ہو جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نہ عالمی میڈیا نے اپنی غلطی تسلیم کی، نہ مقامی دانشوروں نے۔ انہیں شرمندگی ہوئی اور نہ ہی احساس ذمہ داری۔ گویا جھوٹ بولنا ان کا حق تھا اور ان کے مطابق حق بھی یہی تھا ۔ سڈنی کا واقعہ ہمیں یہ بھی بتاتا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ اصل میں بندوقوں کی نہیں، بیانیوں کی جنگ ہے۔ اگر عالمی میڈیا مسلسل مذہب اور دہشتگردی کو ایک ساتھ جوڑتا رہے گا، اگر ریاستوں کو بغیر ثبوت کے مجرم بنایا جاتا رہے گا، تو یہ آگ صرف مشرق کو نہیں جلائے گی، ایک دن مغرب بھی اس کی لپیٹ میں آئے گا۔ e.jang.com.pk/detail/1009109
1
4
1
10
1,892
ڈان اردو اور نکتہ ویب سائٹ کیا واقعی پیسوں کی وجہ سے بند ہوئی ؟ #sabookhsyed #foryoupage #foryou #dawndotcom #dawnurdu
1
8
1
18
2,379
Democratic governments must take immediate action to protect a #FreePress and guarantee the safety of journalists, especially when they are covering elections. If they don’t, the erosion of freedoms will not stop at freedom of the press. #PressFreedomIsYourFreedom. #WPFD2024
12
97
10
168
87,108
Last year, DRF released five editions of our feminist e-magazine Digital 50.50, which covered a wide range of topics and sparked meaningful dialogue. You can read the articles here: digitalrightsfoundation.pk/d….
1
6
7
982
🇯🇴 Are you passionate about elevating the stories of marginalized groups? Apply now for grant funding that will support innovative content, journalism, storytelling & media projects across Jordan: buff.ly/3vTtSHg
6
2
876
Who is responsible for the killing of these animals all over Pakistan? @WWFPak @WWF @World_Wildlife @wildpakistan @WOAH
یہ چیتا ہے اس کو ضلع لسبیلہ کی پہاڑی علاقہ پیر بمبل شریف کی علاقے میں مارا ہے، مارخور کی شکار کے دوران
183
798
26
2,533
129,287
ایک سوال صحافی ہمیشہ اپنے آپ سے پوچھتے ہیں: ہم اپنے کام کو فنڈ کیسے کریں۔ کچھ کے لیے اس سوال کا جواب تھا کہ وہ اپنے سامعین سے مخصوص تحقیقاتی کہانیوں کے لیے پیسے جمع کریں۔ تفصیل 👇 تحریر اردو میں ہے buff.ly/3xRMKqX
1
3
198
Forty years ago, three journalists founded ICFJ to share knowledge with their peers around the world. Explore how our network, and its impact, has grown since then: buff.ly/3w9mJ5p #ICFJ40
2
7
879
"The theme of this year's #AJCONF is the people's mandate, and I am eagerly looking forward to it" - @MehnazAkberAziz 🔴Watch this space and follow @Asma_Jahangir for the event livestream on April 27 - 28
5
1
11
1,935
Over 54.3 percent of Pakistan does not have internet access due to inadequate digital infrastructure and affordability, as per the United Nations Development Programme (UNDP). #internetaccess #Internet #4G #Pakistan #Islamabad #Gilgit #GilgitBaltistan #IMN #IbexMediaNetwork
5
3
14
833
محکمہ جنگلی حیات سندھ کا صوبے میں چڑیا شماری کا آغاز چڑیا ماحولیاتی توازن کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔یہ ماحول اور کسان دوست پرندہ ہے اور فصلوں و پودوں کے لیے نقصان دہ کیڑوں کے پھیلاؤ کو قابو میں رکھتی ہیں #WorldSparrowDay #SindhMatters sindhmatters.com/6676
2
11
2
32
611
List of signatories: @Asma_Jahangir @BoloBhi @mmfd_Pak @DigitalRightsPK @IRADAPK @hrw @HRCP87 @wdf_pk @accessnow @AWPIsbRwp @AuratMarch @digimappk Among others as endorsements keep coming in
1
2
2
353
Almost a month since Twitter/X has been blocked in Pakistan. Here is our joint statement calling the govt to immediately lift the X ban, repeal draconian laws, be transparent, avoid future censorship, & abide by intl law commitments. @ShazaFK @PTAofficialpk #internetkholo
Statement— Pakistani civil society organisations & human rights activists call on the govt for: Immediate unbanning of Twitter/X; Repeal of laws that allow censorship; Transparency on internet policy; Avoid future censorship; Abide by international law commitments. #internetkholo
3
49
4
78
16,949
#Punjab Chief Minister @MaryamNSharif inaugurated the Women Safety App “Never Again” to ensure the protection of the women. She also announced to increase job quota for women in #Punjab Public Service Commission from 10 percent to 15 percent. #PPSC #PMLN
3
4
5
2,885
Story on Pakistan's Presidential Elections, with quotes from @AsmaHyder, @MichaelKugelman and @majidsnizami . asia.nikkei.com/Politics/Pak…
3
8
17
5,292
DigiMAP retweeted
1
2
4
82
#Islamabad A delegation of PAJSN meets @nchrofficial secretary Malik Kamran Khan (2nd from R) to seek the commission's support for enrolling children of Afghan journalists and allowing them access to public sector hospitals in Islamabad & Peshawar. @khattak63 led the delegation.
4
1
10
1,112