
Muslim الحمد للہ Pakistani 🇵🇰 Humanity comes First Looking for Haqeeqi Azadi with @imrankhanpti ❤💚💕
Joined November 2022
- Tweets40.4K
- Following2.4K
- Followers4.2K
- Likes21.3K
eرm retweeted
عاصم منیر کو عمران خان سے اس قدر خوف ہے کہ بہنوں کی ایک ملاقات بھی اس کے لیے خطرہ بن گئی ہے،
طاقت، وردی، تاحیات استثنیٰ اور ریاستی جبر، سب کچھ ہونے کے باوجود خوف ختم نہیں ہو رہا، کیونکہ سچ بندوق سے نہیں دبایا جا سکتا۔
یہ جو ظلم، انتقام اور گھٹیا ہتھکنڈے ہیں
یہ طاقت کی علامت نہیں، یہ کھلی بزدلی کا اعلان ہیں۔
یاد رکھو! اب یہ قوم نہ تمھاری دھمکیوں سے ڈرتی ہے، نہ تمھارے جبر سے جھکتی ہے۔
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
#خان_کا_حکم_سٹریٹ_موومنٹ
eرm retweeted
علیمہ خان عظمی خان نورین خان اور عظمی خان کے بیٹے عظیم اور حسان نیازی کی بہن سکینہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے
eرm retweeted
ظلم اور جبر کی انتہا۔۔۔
سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنوں کو پولیس غیر قانونی طور پر گرفتار کرکے لے جا رہی ہے، پہلے بہنوں اور باقی خواتین پر واٹر کینن سے حملہ کیا گیا اور اب گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر لے جایا جا رہا ہے،
#FascismUnderAsimLaw
eرm retweeted
خان صاحب کی بہنوں کی گاڑی آگے جارہی ہے۔سلمان اکرم راجہ۔شوکت بسراء۔شاہد خٹک اور دوست ہمراہ ہیں
eرm retweeted
Al Qassam Brigades officially announces the death of its spokesman Abu Obaida declaring his name and disclosing his face..
eرm retweeted
اگر حماس نے ہتھیار نہ پھینکے تو اسرائیل کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں جو ممالک وہاں اپنی فوج بھیجیں گے وہ حماس کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے : ٹرمپ
اگر یہاں مسلمان رہتے ہیں تو اس کے بعد بھی کوئی فوج وہاں بھیجنے کی وکالت کرے تو اس کے ذہنی مرض کا شافی علاج یہیں ہو جانا چاہئے
Once upon a time, Bin Salman would have had no choice but to begrudgingly put up with UAE's violations, bullying, and transgressions. He desperately needed Bin Zayed to market him in Western capitals (Washington in particular).
But times are now different. Bin Salman's relationship with Trump and Kushner (Israel) is increasingly independent of Bin Zayed, Iran is no longer the threat it once was, Qatar has kept the peace and has evolved into a solid ally, and Erdogan insists on Bin Salman's friendship and long term partnership.
Bin Zayed is not as indispensable to the Crown Prince as he once was.
The move to challenge Abu Dhabi remains fraught with risks, but it is not as dangerous as it once might have been.
eرm retweeted
وہ ٹاؤٹ بھیج کر ۔مرضی کا سوال کرواتے ہیں تو ذلیل بھلا کیوں ہوتے ہیں؟
سامنے وہ بندہ ہے جسے اپڈیٹ ہونے کیلئے مشیروں کی بریفنگ نہیں چاہیئے۔ بلکہ وہ خود ان حالات کا لمحہ بہ لمحہ عینی شاہد ہے۔
یہ چیتن شرمے' ہر بار جاوید میانداد کو شارجہ والی فل ٹاس دے دیتے ہیں۔
چھکوں کو چھکا تو لگے گا
December has been quite the month for the UAE:
UAE ordered Pakistan's general Asim Munir to give weapons to Haftar in Libya, who is expected to then deliver them to Hemedti in Sudan (who is genociding the Sudanese population because Bin Zayed doesn't trust them to choose the 'correct' leaders in any elections).
Asim Munir has reportedly complied.
--------
UAE's Bin Zayed is bullying Bin Salman in Yemen as he equips and pushes the Southern Separatists to start taking territory in Hadhramout (Saudi's supposed "red line"). UAE is accelerating its bid to carve out an independent 'Southern state' that is expected to serve Abu Dhabi on the Red Sea and the Bab al-Mandab Strait.
The new 'state' will also be expected to protect the Israeli presence in Socotra as part of UAE's agreement with Tel Aviv whereby the latter lobbies Washington for full impunity for the former on foreign policy.
Bin Salman cannot decide if Houthis or Islah ("Muslim Brotherhood") or the internationally-recognised Yemeni government he publicly backs are worse for him and is paralyzed by fears that he will empower these groups by reacting forcefully to UAE's aggression.
--------
UAE secures Israeli 'recognition' for a political entity composed of some Somali tribes based in the northern parts of Somalia that are expected to act as transit workers for Ethiopia by providing the land-locked state access to the sea which UAE hopes to leverage with Addis Ababa to push Ethiopia to provide alternative routes for the UAE into Sudan and other parts of Africa (and squeeze Erdogan and Turkiye's relentless growth in influence).
These Somali tribes will also be expected to act as transit workers for an Israeli presence on the Bab al-Mandab Strait to challenge any attempts to economically choke Tel Aviv over its genocide and extermination of Palestinians.
eرm retweeted
Imran Khan’s sons: ‘What they’re doing to our father is barbaric’
thetimes.com/article/a750749…
eرm retweeted
بھارت کے ملحد شاعر جاوید اختر اور مفتی شمائل ندوی کے درمیان محض عقلی دلائل پر مکمل مناظرہ " کیا خدا ہے "
یہ ضرور دیکھیں اور شیئر کریں
مناظرہ قریبا ایک گھنٹے 50 منٹ کا ہے۔ مگر آپ کی توجہ ایک لمحہ کیلئے بھی ہٹنے نہیں دے گا
مفتی صاحب نے ہاتھ پیر باندھ کر رکھ دیئے
eرm retweeted
“میرا نام ہے عمران احمد خان نیازی!
دیکھیں ISPR صاحب، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا!”
#GetWellSoonDG
#PakistanLovesImranKhan
eرm retweeted
”عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں۔
مجھے اور میری اہلیہ کو عاصم منیر کے حکم پر جھوٹے مقدمات میں جیل میں رکھا گیا ہے اور شدید ترین ذہنی ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ مجھے مکمل طور پر ایک سیل میں بند کر کے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے۔ چار ہفتے تک میری کسی ایک انسان سے بھی ملاقات نہیں ہوئی۔ اور بیرونی دنیا سے بالکل بےخبر رکھا گیا، جیل مینؤل کے مطابق دی جانے والی ہماری بنیادی ضروریات بھی ختم کر دی گئی ہیں۔
ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود پہلے میری سیاسی ساتھیوں سے ملاقات پرپابندی لگائی گئی اور اب وکلأ اور اہل خانہ سے ملاقات بھی بند کر دی گئی ہے۔ انسانی حقوق کا کوئی بھی چارٹر اٹھا کر دیکھیں ذہنی تشدد بھی "ٹارچر" ہی کہلاتا ہے اور جسمانی تشدد سے بھی ذیادہ سنگین عمل سمجھا جاتا ہے۔
میری ہمشیرہ نورین نیازی کو سڑک پر گھسیٹا گیا، صرف اس لیے کہ وہ مجھ سے ملاقات کا جائز حق مانگ رہی تھیں، یہ صرف عاصم منیر جیسا شخص ہی کر سکتا ہے۔ اس نے ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی بزرگ کینسر سرائیوور کو سیاسی انتقام کی غرض سے جیل میں ڈالا ہوا ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بیگم کو صرف مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے قید کیا ہوا ہے۔ ان کے بچوں سے بھی انکی ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی۔ ان کو تمام سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے، ان سب مثالوں سے اس شخص کی ذہنی سطح کا اندازہ ہوتا ہے۔
قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ ایکسٹینشن مافیا، لینڈ مافیا، چینی مافیا، مینڈیٹ چور مافیا ہر ایک اس قوم کو تب تک غلام بنا کر رکھے گا جب تک کہ یہ قوم خود اٹھ کھڑی نہیں ہوتی۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے۔
وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کی میری پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ ایسے لوگ تحریک انصاف کے "میر صادق" اور "میر جعفر" ہیں۔ این ڈی یو ورک شاپ میں تحریک انصاف کے لوگوں کی شرکت شرمناک ہے۔ ایک جانب ہم لوگ ہر قسم کی سختیاں برداشت کر رہے ہیں تو دوسری جانب جب ہمارے ہی لوگ ہم پر ظلم ڈھانے والوں سے سماجی تعلقات بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں تو مجھے انتہائی تکلیف ہوتی ہے۔
میں ہمیشہ کہتا آیا ہوں کہ اپنے ہی لوگوں پر ڈرون اٹیکس اور ملٹری آپریشنز سے دہشتگردی مزید بڑھتی ہے- عاصم منیر کی پالیسیاں اس ملک کے لیے تباہ کن ہیں۔ اس ہی کی پالیسی کی بدولت آج ملک میں دہشتگردی کا ناسور بے قابو ہے جس پر مجھے انتہائی دکھ ہے۔ اس کو اپنے ملک کے مفادات کی رتی برابر بھی پرواہ نہیں ہے۔ یہ جو کچھ کر رہا ہے، محض مغربی دنیا کی خوشنودی کے لیے کر رہا ہے۔ افغانستان کے ساتھ آگ کو جان بوجھ کر بھڑکایا، اس کا مقصد ہے کہ اسے “انٹرنیشنلی مجاہد” سمجھا جائے- اس نے پہلے افغانوں کو دھمکایا، پھر مہاجرین کو ملک سے دھکے دے کر باہر نکالا، ان پر ڈرون حملے کیے جس کے اثرات پاکستان میں دہشت گردی بڑھنے کی صورت میں آئے۔ اس شخص نے اپنے ذاتی مفاد کے لیے ملک کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھا دیا ہے۔
سہیل آفریدی قابل تعریف ہے کیونکہ جبر کے اس ماحول میں وہ مفاہمت کے بجائے مزاحمت کو ترجیح دے رہا ہے۔ سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ وہ فرنٹ فٹ پر آ کر کھیلتا رہے۔ اس ملک میں کوئی قانون اور آئین نہیں ہے۔ قانون صرف تحریک انصاف کے لیے حرکت میں آتا ہے ورنہ ہر کوئی اس سے مبرا ہے۔ سہیل آفریدی جو بھی کر رہا ہے اسے جاری رکھے میں اس کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔
گورنر راج کی دھمکیاں لگانے والے کل کی بجائے آج لگا لیں اور پھر دیکھیں ان کے ساتھ ہوتا کیا ہے!!
محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس میرے لیے انتہائی قابل احترام ہیں۔ وہ جمہوریت پسند اور اصول پرست لوگ ہیں۔ مجھے حیرت ہے کہ اب تک ان کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔ میں تحریک انصاف کی پارلیمانی جماعت کو ہدایت کرتا ہوں کہ سپیکر اور چئیرمین سینیٹ کے سامنے اس معاملے پر احتجاج کریں تاکہ ان کا اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ اس کے علاوہ موجودہ نظام مخالف کسی بھی قسم کی تحریک کے لیے جو بھی کال تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے دی جائے تمام تحریک انصاف اس پر عمل کرے“
اڈیالہ جیل میں نا حق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ایک ماہ قید تنہائی کے بعد اپنی بہن سے ہونے والی ملاقات میں گفتگو (2 دسمبر، 2025)
Part 1 of 2





















