Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 (@muhammadbaig__) header
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 (@muhammadbaig__) profile picture

Certified Blockchain Dev 🌐 | Full-stack Engineer 👨‍💻 | Work in Financial Markets | Interested in geopolitics

Karachi, Sindh, Pakistan
Joined April 2023
Photo by Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 (@muhammadbaig__)Photo by Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 (@muhammadbaig__)Photo by Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 (@muhammadbaig__)Photo by Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 (@muhammadbaig__)Photo by Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 (@muhammadbaig__)Photo by Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 (@muhammadbaig__)Photo by Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 (@muhammadbaig__)Photo by Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 (@muhammadbaig__)Photo by Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 (@muhammadbaig__)Photo by Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 (@muhammadbaig__)
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
مچھیرا ضرور ہوں لیکن آزاد مچھیرے کا بیٹا ہوں کسی نواب کا غلام نہیں
25
103
3
337
7,408
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
سندھ دشمن جماعتِ اسلامی! منافق جماعتِ اسلامی کی حرکتیں ملاحظہ فرمائیں! کراچی سے بہت دور، بھارت کی سرحد کے قریب سندھ کے ان پسماندہ علاقوں میں، جہاں نہ پانی ہے، نہ بجلی، نہ سڑک اور نہ روزگار۔ جہاں جماعتِ اسلامی کا کوئی ووٹ بینک بھی نہیں، وہاں یہ جماعت غریب سندھی بچوں کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کرنے میں مصروف ہے۔ غضب خدا کا! جگہ جگہ جھونپڑی اسکول قائم کر رہی ہے۔ ان اسکولوں میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے والے بچوں میں سے امتیازی کارکردگی دکھانے والوں کو مٹھی کے ایک شاندار اسکول میں داخلہ دیا جاتا ہے، جہاں مفت ہاسٹل کی سہولت بھی موجود ہے۔ ان بچوں کی تعلیم اور رہائش کے اخراجات بھی جماعتِ اسلامی خود برداشت کرتی ہے۔ اب بتائیے، یہ سندھ دشمنی نہیں تو اور کیا ہے؟ کل کو یہی بچے جب تعلیم حاصل کرکے شعور کی منزل تک پہنچیں گے، پیپلز پارٹی سے اپنے حقوق مانگیں گے، سوال اٹھائیں گے اور ’’بجا تیر بجا’’ کی تال پر رقص کرنے سے بھی انکار کر دیں گے تو یہ سندھ دھرتی کے ساتھ کتنی بڑی زیادتی ہوگی! کوئی تو جماعتِ اسلامی کو روکے! پیپلز پارٹی، قوم پرست جماعتیں اور لنڈے کے دانشور نور الہدی شاہ، امر جلیل کہاں ہیں خدا کیلیے سندھ دھرتی کو بچانے کیلیے فوری حرکت میں آئیں۔ایسا نہ ہو کہ سندھ کا بچہ پڑھ جائے اور سوال کرنے لگے . سندھ دشمنی بند کرو، جماعتِ اسلامی کو روکو! وڈیو بشکریہ شاہ جان جوکھیو
20
141
3
286
5,370
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
جمہوریت کی بحالی کیلئے صحافت کا آزاد ہونا انتہائی ضروری ہے صحافیوں کے احتجاجی کیمپ سے مولانا ہدایت الرحمان کا خطاب #MaulanaHidayatUrRehman #JournalistsProtest #Quetta
4
35
1
86
2,042
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
ایک یہ سندھ کی بیٹی ڈاکٹر نفیسہ ہیں جنہیں اندرون سندھ کی حالت پر انتہائی غم و غصہ ہے باقی دوسری والی کو تو آپ جانتے ہی ہیں۔
9
161
4
278
6,625
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
حق دو نہیں مگر انتظامی یونٹ کے مطالبے پر تکلیف اور دھمکیاں #karachi #PPP #BilwalBhuttoZardari #AdministrativeUnits #karachimatters
1
52
70
553
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
اس ملک میں۔۔ پیپلز پارٹی بھی بدمعاش پی ٹی آئی بھی بدمعاش فضل الرحمن گینگ بدمعاش وکیل بدمعاش میڈیا بدمعاش ججز بدمعاش بیوروکریسی بدمعاش سیاستدان بدمعاش مذہبی جماعتیں بدمعاش قوم پرست بدمعاش بزنس مین،پیسے والے بدمعاش ان جتھوں میں سے خود کوئی بھی قانون پر نہیں چلنا چاہتا،صرف دوسروں کو بتاتے ہیں۔ اس لیے یہاں توازن برقرار رکھنے کے لیے اگر فوج کا"پاوا"نا ہو تو یہ سارے وارلارڈز بن کر عوام کی تکہ بوٹی نوچیں۔یا ملک کو بیچ دیں۔ فوج۔۔اندرونی اور بیرونی دونوں طرف کی یلغاروں سے ملک کو بچاتی ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ فوج میں اگر کوئی صیح بندہ اوپر نا آئے تو خرابی بڑھ جاتی ہے اور اگر کوئی صیح بندہ اوپر آ جائے تو پھر یہ سارے جتھے ملکر اس کے خلاف ہو جاتے ہیں۔ (اسد آر چوہدری)
31
101
6
224
6,308
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ حماقت نہ کرو۔ ۔ ۔ ہم نے اس خدشے سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کو بھی خبردار کیا، لیکن انہوں نے بات سنی ان سنی کردی۔ اس موضوع پر میری سابقہ پوسٹیں بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔ اب اطلاعات ہیں کہ سرکاری اداروں ایس ایس جی سی ایل اور پی ایس او کی درآمد کردہ ایل پی جی مہنگی پڑنے کے باعث فروخت کے مسائل کا شکار ہے اور قومی خزانے کو ایک ارب روپے تک کے ممکنہ نقصان کا سامنا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایل پی جی تقریباً 465 روپے فی کلو کی لاگت سے درآمد کی گئی، جبکہ تھوک مارکیٹ میں قیمت 400 روپے فی کلو سے بھی کم بتائی جا رہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اتنے بھاری اضافی نرخ پر خریداری کس بنیاد پر کی گئی؟ طلب، مارکیٹ کی قیمتوں اور ذخیرہ کرنے کی گنجائش کا پہلے جائزہ کیوں نہیں لیا گیا؟ سرکاری اداروں کی ایسی ناقص منصوبہ بندی کا بوجھ بالآخر عوام اور قومی خزانے کو اٹھانا پڑتا ہے۔ حکومت اس معاملے کی شفاف تحقیقات کرے اور ذمہ داری کا تعین کرے۔
3
57
1
99
2,382
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
اگر اختیارات کا ناجائز استعمال،بیوروکریسی کی مراعات،حکومتی شاہ خرچیاں اور سرکاری اہلکاروں کی لاقانونیت ختم نہیں ہوتی؛افسران کے احتساب کا آزاد نظام نہیں بنتا، ترقی کارکردگی سے مشروط نہیں ہوتی اور عوام کو ووٹ کا حقیقی حق نہیں ملتا۔ تو 12 نہیں، ہزار صوبے بنا لیں، نظام نہیں بدلے گا!
3
21
77
1,041
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
کوئی مانے یا نہ مانے مسئلے کی جڑ یہ ہے۔معاشرے کی تقسیم کا سبب یہ ہے۔عوام آج بھی حکمرانوں کو بدیسی حکمرانوں کا تسلسل سمجھتے ہیں۔اس تقسیم کا فائیدہ قوم پرست اور دیگر ریاست مخالف عناصر اٹھاتے ہیں۔اس کا علاج نیا نظام تعلیم ہے
22
96
9
233
9,668
عافیہ صدیقی (فک اللہ اسرھا) - 86 سال قید تاریخِ انسانی میں کسی خاتون کو سب سے طویل قید کی سزا ہماری مسلمان بہن عافیہ صدیقی کو سنائی گئی! #انقلاب_اسلامی_پاکستان
18
12
74
2,010
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
اس بے غیرتی والی"توجیح"کو جتنا سنتے ہیں،اتنا ہی غصہ آتا ہے کہ یہ گرینڈ پلان کا حصہ تھا کہ سڑک پہلے بنا کر پھر اس میں "کھڈے"کر کے کھمبے نکالیں جائیں گے۔ یہ"ارسطو"9 سال سے سندھ کا وزیراعلی ہے،اس کا باپ 33 سال پہلے 3 سال وزیراعلی رہا اور پیپلز پارٹی 29 سال سندھ کی حکمران رہی۔ اور اسی طرح کے"گرینڈ پلان"بنا بنا کر اور پھر لفاظی کر کے صوبہ چلاتے رہے ہیں۔ اس کے باپ کا 33 سال پہلے کا بیان بھی پڑھیں۔
20
172
3
417
8,537
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
عزت مآب وزیر اعلی سندھ کے مطابق حیدرآباد کی سڑک بنانا انکی حکومت کا “Grand Plan” تھا۔ یہ دنیا کئ انوکھی strategy ہوگی جہاں کھمبوں سے بھری سڑک کو ٹریفک لیلئے کھول کر عوام کئ جان کو خود حلمرانوں نے خطرے میں ڈالا۔ آپ سے گزارش ہے یونیورسٹی روڈ اور BRT Red Line کو جلد مکمل کرنے کیلئے قطعا کوئی ایسا “Grand Plan” مت لایئے گا۔ جہاں چھ سال گر گئے وہاں مزید چار چھ سال اور صحیح کیونکہ ہمارے نزدیک ہمارے لوگوں کی جان پراجیکٹس سے زیادہ اہم ہے۔ 🙏
119
153
39
362
95,450
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
فضل الرحمان اپنے لوگوں کو تمیز سکھائے،چوک چوراہوں سے لوگوں کو پکڑ کر ممبر بنادیا ہے، یہ کون سے حاجی اور مولانا ہیں،سرداری نظام کے خاتمے سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،تم مجھے نہیں ڈراسکتے،مولانا ہدایت الرحمان #تمہاری_سیاست_پر_تھو
70
145
1,200
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
خضدار میں اسکول کی عمارت سردار کے گھر سے اونچی ہونے پر تعمیر بند، تین کروڑ جرمانہ! کیا تعلیم بھی اب سرداروں کی مرضی سے ملے گی؟
3
148
5
319
5,002
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
کل تک pti مولانا کے بقول ایک صیہونی جماعت تھی۔ بظاہر پیار سلوک سے لگتا ھے اب مولانا نے انکو دائرہ اسلام میں داخل کر لیا ھے۔ مولانا نے لمبا ثواب کمایا ھے۔۔
859
1,084
172
4,508
165,162
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
ہدایت الرحمٰن بلوچ: بلوچستان میں اگر 100 سے زیادہ سردار ہیں تو وہ سب ظالم ہیں یا ظالموں کے ساتھ کھڑے ہیں اور دہشت گرد تنظیمیں چلا رہے ہیں۔ ان میں سے کوئی بھی مظلوموں کے ساتھ کھڑا نہیں ہوتا۔
2
114
261
3,507
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
پاکستان نے مولانا کو کیا دیا؟ آصف محمود
1
6
1
12
592
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
ایک نواب کا داماد ایم پی اے کی بات برداشت نہیں کر سکتا، تو سوچیں عام اور غریب عوام کے ساتھ اس کا رویہ کیا ہوگا؟
9
171
387
5,407
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
جو نوجوان مایوس ہیں ۔ جو پہاڑوں پر گئے ہیں ۔ ان میں بھی ان سرداروں اور نوابوں کا ہاتھ ہے ۔ سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخواہ میں بھی دہشتگردی کے خلاف آپریشنز کئے ہیں ۔ وہاں پر کوئی پہاڑوں پر نہیں گیا ۔ یہاں پر نوجوان ریاست پاکستان سے نہیں ۔ ان سرداروں اور نوابوں سے تنگ ہے اور یہ سردار و نواب خود کو پاکستان کا نمائندہ ظاہر کرتے ہیں ان کا ہر ایک ظلم پاکستان کے کھاتے میں جاتا ہے ۔ 70 کی دہائی جیسا آپریشن اور شورش آج تک بلوچستان میں نہیں ہوئی لیکن آج حالات زیادہ اس لئے خراب ہیں کہ ان سرداروں اور نوابوں نے خراب کئے ہوئے ہیں ۔ یہ اس کے بینیفشری ہیں ۔
4
192
4
466
7,170
Mirza Muhammad Baig 🇵🇸 retweeted
سینیئر صحافی شاہزیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حیدر آباد کی کھمبوں والی سڑک پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارپیٹنگ ہوگئی، گاڑیاں سڑک پر چل رہی ہیں، شہری کھمبوں سے بچ بچ کر نکل رہے ہیں۔۔۔ اور انتظامیہ اب کھمبے ہٹانے کا کام شروع کررہی ہے، اور کہہ رہی ہے کوئی بڑی بات نہیں ہے کیونکہ ابھی تو سڑک زیرِ تعمیر ہے #ShahzaibKhanzada #infrastructure #SindhGovernment #karachimatters
8
17
1
26
461