Bill banning people born after 2008 from buying tobacco clears UK parliament theguardian.com/society/2026…
2
naveed aman retweeted
انٹرنیشنل میڈیا پر عمران خان کی تعریفیں
عمران خان دنیا کا سب سے مقبول مسلم منتخب لیڈر ہے انکا فلسطین ایران اور اسرائیل کی جنگ میں قید میں رہنا بدقسمتی ہے
Ep 3: Teaching as an Act of Mercy | Surah Ar-Rahman: A Deeper Look | No... youtu.be/9itQHfB7DOU?si=87c1… via @YouTube
2
Riba Destroys, Charity Grows | Surah Al-Baqarah | Quran's Economic Guidance youtube.com/shorts/HHVC8VKBT… via @YouTube
2
naveed aman retweeted
حکومت نے جو 26 تاریخ کو مظاہرین کے ساتھ کیا وہ فاشزم ہے عمران خان نے ایک ڈیموکریٹک کال دی تھی
سینیٹر مشتاق احمد خان 🚨
naveed aman retweeted
بیرسٹر گوہر کے فون پر عمران خان کا یہ میسج چل رہا ہے جوریکارڈ کروایا گیا تھا۔۔۔۔شیر کردیں سننے والوں کو 😂😂
naveed aman retweeted
Imran Khan had given this lady a book that guided her to Islam which she is grateful for!
She participated in the London protest and showed so much appreciation towards Khan🤍
naveed aman retweeted
مایہ ناز صحافی مظہر برلاس نے پوری قوم کی ترجمانی کی پوری قوم کی جانب سے سلام ویلڈن سلامت رہیں
یہ کلپ ضرور سنیں
naveed aman retweeted
عراق، افغانستان ،سوریہ، لبنان، یمن، فلسطین ، لیبیا، مراکش۔۔۔ میں ملین انسانوں کو تم اور تمہارے دوستوں نے قتل کیا اور تم انسانیت اور امن کی بات کرتے ہو؟؟!!
اس نوجوان لڑکے نے جوبائڈن کی مٹی پلید کر دی ھے .
اس لڑکے نے جوبائڈن کے سامنے جو حقائق بیان کیے اس پر اسکی جرت و بہادری پر سلام 🌹
تم دنیا میں امن چاہتے ہو جو مشرق وسطیٰ میں لاکھوں انسانوں کے قاتل ہو
تیسری جنگ عظیم تمہاری وجہ سے ہونے جا رہی ھے دنیا کو تہذیب کا درس دینے آ گئے ہو 🙄
naveed aman retweeted
جس انسان کی 70 سال کی زندگی میں کسی شہر میں مقدمہ نہیں ہوا اس پہ اج کرپشن کے ناجائز مقدمے درج کر دیے ہیں. امیر عباس

















