fiz (@omemahi) header
fiz (@omemahi) profile picture

میں دو بچوں کی ماں رے 🤦🏻‍♀️🤷‍♀️

Punjab, Pakistan
Joined October 2021
Photo by fiz (@omemahi)Photo by fiz (@omemahi)Photo by fiz (@omemahi)Photo by fiz (@omemahi)Photo by fiz (@omemahi)Photo by fiz (@omemahi)Photo by fiz (@omemahi)Photo by fiz (@omemahi)Photo by fiz (@omemahi)Photo by fiz (@omemahi)
وسیم عباس ، کیا میاں صاحب کے کمرے میں اے سی لگا ہوا تھا ؟ منصور ، جی لگا ہوا تھا وسیم عباس ، کیا عمران خان صاحب کے کمرے میں اے سی لگا ہوا ہے ؟ منصور ، جی نہیں وسیم عباس ، کیا عمران خان جس کمرے میں بند ہیں میاں صاحب بھی اسی کمرے میں بند تھے ؟ منصور ، جی میں نے نہیں دیکھا ، لیکن ہاں بڑا کمرہ ہوگا اس کے مقابلے وسیم عباس ، میں کسی کے خلاف نہیں ہوں لیکن عمران خان صاحب کے ساتھ جو زیادتی ہورہی ہے اس پہ آواز اٹھاؤں گا
23
702
8
2,338
113,154
fiz retweeted
ادھی ادھی راتیں اُٹھ رون موئے متراں نُوں مائے سانوں نیند نہ پَوے مائے نی مائے! میرے گیتاں دے نیناں وچ بِرہوں دی رڑک پوے
آپے نی میں بالڑی میں حالے آپ متاں جوگی مت کیہڑا ایس نُوں دَوے آکھ سُونی مائے ایہنوں رووے بُلھ چتھ کے نی جگ کِتے سُن نہ لَوے!
1
15
3
70
2,519
Feel the aura of legendary Fawad Afzal khan !!!! Look at hania & iqra 🥳
13
66
8
663
93,594
تُم اگر ساتھ دینے کا وعدہ کرو ۔۔۔
3
2
20
389
this might be the most unserious proposal scene of ptv
7
14
7
239
12,305
he was such a ragebaiter kameena i miss him so much
30
75
40
1,077
75,480
روک سکو تو پہلی بارش کی بوندوں کو تُم روکو کچی مٹی تو مہکے گی ہے مٹی کی مجبوری ۔۔
3
2
36
824
Basic needs: Roti , Kapra aor Imran Khan.
7
80
3
570
5,455
fiz retweeted
لاہور ہائیکورٹ میں آئی جی پنجاب کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خواتین کے لاپتہ ہونے کے سب سے زیادہ کیسز لاہور میں رپورٹ ہوئے ہیں۔ 2021 سے 2025 تک صوبے بھر میں ایک لاکھ سے زائد کیسز درج ہوئے جبکہ 2026 میں بھی لاہور سر فہرست ہے۔
2
12
33
972
میرے بھائی کی عمر 74 برس ہے۔ سات دہائیوں تک پاکستان کی کسی عدالت نے انہیں مجرم قرار نہیں دیا۔ انہوں نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا، کینسر کے ایسے ہسپتال قائم کیے جہاں مالی حیثیت سے قطع نظر ہر شخص کو علاج کی سہولت میسر ہو، نوجوانوں کی تعلیم کے لیے یونیورسٹی قائم کی اور ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے قوم کی خدمت کی۔ مگر اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد اچانک ان کے خلاف سینکڑوں فوجداری مقدمات قائم کر دیے گئے۔ القادر ٹرسٹ کیس میں انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے جبراً گرفتار کیا گیا، جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔ ان کے مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل کی بند دیواروں کے اندر ہوئی، جہاں نہ عوام کو رسائی حاصل تھی اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کو۔ آج وہ چودہ سال قید کی سزا تنہائی میں کاٹ رہے ہیں۔ انہیں اپنے اہلِ خانہ اور وکلا سے باقاعدہ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ان کی بینائی متاثر ہو چکی ہے، بلڈ پریشر قابو میں نہیں، جبکہ ان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر بھی تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔ اب ان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ ہمارا مطالبہ نہایت سادہ ہے کہ پاکستان کے عوام کو عدالتی کارروائی براہِ راست دیکھنے کی اجازت دی جائے۔ سپریم کورٹ نے جنرل مشرف سے متعلق مقدمات کی کارروائی براہِ راست نشر کی اور ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے کا بھی عوام کے سامنے جائزہ لیا، مگر ان کی پھانسی کے کئی دہائیوں بعد۔ کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟ انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔
129
5,687
61
10,903
108,758
ذرائع کے مطابق، اب تک اقوام متحدہ، امریکی کانگریس اور یورپین یونین کو عمران خان پر ہونے والے ظلم کے خلاف اور عمران خان کے حقوق کی بحالی کے لیے ڈیڑھ لاکھ کے قریب E-mails موصول ہو چکی ہیں۔
32
2,030
9
8,331
56,952
fiz retweeted
Louder ....🔊🔊🔊🤣🤣🤣
1
3
134
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
459
4,391
170
16,274
394,062
عمران خان کا خط اس رجیم اور اسکے ہرکاروں اور تمام اداروں کے منہ پر طمانچہ ہے
9
197
1
1,085
8,417
“اگر زندہ رہا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا۔” عمران احمد خان نیازی۔
156
1,696
21
6,861
29,851
fiz retweeted
قیدِ تنہائی کے دوران میرا بلڈ پریشر بے قابو ہو چکا ہے، جو 130 سے بڑھ کر 150، پھر 170 اور 10 نومبر کو 192 اور 193 تک پہنچ گیا۔ ڈاکٹروں نے مجھے بتایا ہے کہ مجھے برین ہیمرج (دماغ کی شریان پھٹنے) اور دل کے دورے (Cardiac Arrest) کا شدید خطرہ لاحق ہے، اور میرے دل کو پہلے ہی نقصان پہنچ چکا ہے۔ 74 سال کی عمر میں یہ مسلسل اذیت مجھے ایک ایسے مقام کی طرف لے جا رہی ہے جہاں سے شاید میں زندہ واپس نہ آ سکوں۔ میں نے اپنی پوری زندگی ایسے ہسپتال بنانے میں گزار دی جہاں غریب اور مستحق لوگوں کا مفت علاج ہو سکے۔ آج میں صرف یہ درخواست کرتا ہوں کہ میرا اور میری اہلیہ کا علاج کروایا جائے۔ میں جج صاحبان سے کوئی رعایت نہیں مانگ رہا، صرف یہ گزارش ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کروایا جائے اور ہمیں مناسب طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ میں اپنی بے گناہی تبھی ثابت کر سکوں گا اگر میں زندہ رہوں گا۔ میں بنیادی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپیل کرتا ہوں کہ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، مجھے انصاف فراہم کیا جائے۔
Open Letter of Mr Imran Khan for kind consideration of Hon Chief Justice's of Pakistan. Humanitarian Plea for Medical Treatment & Shift to Hospital - Voice From Behind the Prison Walls of Adyala.
7
19
1
42
733
Guess the restaurant in Lahore یہاں جا کر ایسا لگا جیسے وقت رُک سا گیا ہو۔ وہی 1990s والا فرنیچر، پیزا کا ذائقہ بھی ویسا ہی اور کلب سینڈوچ تو ایسا لگا جیسا واقعی 90s کا تھا۔ قیمتیں انتہائی مناسب بلکہ تقریباً ڈھابے والی مگر ambiance وہی اعلی نسلی !!
47
8
4
182
36,660
کروڑوں رحمتیں نازل ہوں شوکت خانم ماں جی اپکی قبر پر ، آپ نے اپنے اکلوتے بیٹے عمران خان کو بہت اعلیٰ تربیت اور شعور دیا ہے۔
8
20
2
88
4,708
fiz retweeted
نہ تو یہ پڑھے لکھے ہیں، نہ یہ کوشش کرتے ہیں۔ٹک ٹاکر تھیف منسٹر نے ایک ٹویٹ کے اوپراپنے غنڈے طیّبہ راجہ اور ان کے والد کے پیچھے لگا دیے، لیکن اب ہر کوئی یہ سوال کر رہا ہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پر فوج نے انہیں کیوں مسلط کیا، جبکہ وہ خود اپنے لوگوں سے یہ نعرہ لگواتی رہی ہیں:”یہ جو دہشت گردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے۔..“
28
698
14
1,793
21,470