AɳαႦყα🖤 (@Anabyaa_) header
AɳαႦყα🖤 (@Anabyaa_) profile picture

طبیعت میں اپنی اک گہرا راز ہوں مجھکو میرے سوا کوئی نہیں جانتا💗

Pakistan
Joined January 2021
سوچ اچھی ہونی چاہیے❤ کیونکہ نظر کا علاج ممکن ہے لیکن نظریے کا نہیں💯💯
132
314
4
444
AɳαႦყα🖤 retweeted
حاجی خدا بخش دودھ میں پانی ملاتے ہوئے بڑے دکھ سے سوچ رہے تھے کہ میڈیکل سٹور والا نقلی دواوں کی جگہ اصلی دوائیں بیجتا تو انکا منا آج بھی زندہ ہوتا۔
24
37
3
86
2,210
ہمیں نہ دیکھ زمانے کی گرد آنکھوں سے..!! تجھے خبر نہیں ہم تجھ کو کتنا چاہتے ہیں..!! نوشی گیلانی
6
19
56
958
( وه کہتے ہیں ) کوئی جو مجھ سے محبت کا پوچھ لے مطلب میں یوں کروں گا کہ اس کو ملاؤں گا تجھ سے
2
2
5
234
AɳαႦყα🖤 retweeted
تینوں خبر تد ہوسی بلھیا جد مو تے آسی مٹی..
5
11
21
428
AɳαႦყα🖤 retweeted
تھوڑا سوچوں پھر ایک بات لکھوں جذبات لکھوں یا حالات لکھوں تیرے عشق کو اپنے ساتھ لکھوں یا میرے ہاتھوں میں تیرا ہاتھ لکھوں تجھے دیکھوں پھر تیری بات لکھوں تعریف لکھوں یا فریاد لکھوں تیرے پیچھے خود کو آباد لکھوں یا تنہائی میں خود کو برباد لکھوں 🥀 #اردو_زبان
5
10
10
127
AɳαႦყα🖤 retweeted
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا، " انسان ناراض ہو تو دوبارہ منہ تک نہیں لگاتا، اور رب ناراض ہو، تب بھی دن میں پانچ بار اپنی طرف بلاتا ہے. یہ ہے سچی محبت۔"
33
46
149
2,160
کچھ لوگوں کی حقیقت بھینگے آدمی جیسی ہوتی ہے جو دیکھتا دائیں طرف ہے لیکن بائیں طرف والا سمجھ رہا ہوتا ہے اُسے دیکھ رہا ہے اور اُسکا اصل فوکس درمیان والا ہوتا ہے 😵‍💫 - #فیلیات ✍️
4
4
16
458
یہ میرا اپنی ذاتی زندگی کا تجربہ اور نچوڑ ہے آپ جتنا نرمی سے بات کریں گے لوگ آپ کے اخلاق کو آپ کی کمزوری اور آپ کو پاگل سمجھنا شروع کر دیتے ہیں ۔لیکن اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ انسان ہر بدتمیزی برداشت کرتا رہے، یا اپنی شرافت کو دوسروں کے لیے اپنی بے بسی بنا دے۔ نرمی اپنی جگہ اور خودداری اپنی جگہ۔ #SMK
3
6
17
464
AɳαႦყα🖤 retweeted
نـومبر کا رویہ بھی ...!!! اسی بے درد جیسا ہے !!! نا جذبوں میں تپش کوئی !!! نا سینـے میں خـلش کوئی !!! نا لہجے میں کوئی گرمی !!! نا باتوں میں کوئی نرمی !!! سیـاہ راتـیـں، خـفـا نیـندیں !!! تھکن سے چور، جسم و جاں !!! نا سینے میں ارماں کوئی !!! نا خــواب مـہـرباں کـوئی !!! نـومبر کا رویہ بھی ...!!! اسی بے درد جیسا ہے !!! #انتظار
🤖 Made with AI
2
4
9
137
🔥🖤🔥 ! مسافر ہوں یاروں نہ گھر ہے نہ ٹھکانہ ۔۔۔!!!! 🖤🔥🖤
3
8
11
161
AɳαႦყα🖤 retweeted
اچھےالفاظ اور اچھے خیالات ہی خوبصورتیاں تخلیق کرتے ہیں۔ جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں، وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا۔ مگر جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہیں، اسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہوتے ہیں۔ وہ ہمارے لفظوں، خیالوں، خوابوں اور دُعاؤں کا عکس ہوتا ہے ۔
19
28
59
1,453
AɳαႦყα🖤 retweeted
ہنسی ہنسی میں اُڑائی ہیں تلخیاں کِتنی اُنہیں شُمار جو کرتی تو مر گئی ہوتی 🖤🖤
20
19
1
130
1,401
AɳαႦყα🖤 retweeted
آپ کی یاد جب آئی تو کہی میں نے غزل آپ کے ذکر پہ ہونٹوں سے لگائی چاۓ #متاعِ_دل
55
52
2
122
1,448
کہاں کہاں سے تو ناکام ہو کے آتا ہے ہمیں پہ آ کے تیرے سارے وار چلتے ہیں۔۔!!! 🖤🥀 عبداللہ ضریم
1
1
11
486
AɳαႦყα🖤 retweeted
تحمل سب سے بڑا ہتھیار ہے..!! برداشت زرہ ہے. زندگی جنگ ہے. جیتے گا وہ جو یہ آلات حرب زبان کو روک لگانے پر استعال کرے گا. ان سے حروف کا کٹاؤ کر کے باتوں کو جملوں تک تراش کر محدود کرنا جملوں کو لفظوں تک اور لفظوں کو تاثرات تک محصور کر دینا. بات بے بات نہ بولنا ہی اس جنگ کی جیت ہے.
3
10
64
1,839
بخشا ہے حسن تم کو ہماری نگاہوں نے ہم تمہیں لے کر آئے ہیں حدِ غرور تک
4
9
15
212
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
11
16
2
126
1,190
AɳαႦყα🖤 retweeted
پیدائش سے لے کر موت تک آپ ہزاروں رشتے بنا سکتے ہیں لیکن ایک فکر کرنے والا باپ اور محبت کرنے والی ماں کبھی نہیں ملیں گے ۔
16
11
74
1,011
AɳαႦყα🖤 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخير یا اللہ رب العزت، ہمارے تمام گناہ معاف فرما، ہماری دعائیں قبول فرما، ہماری مشکلات و تکالیف دور فرما، ہمیں دنیا و آخرت میں سرخرو فرما اورہمارے حق میں بہتری فرما ۔ آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن
90
54
2
143
1,524
AɳαႦყα🖤 retweeted
ضمیر کی نشاندہی پر خود کی غلطیوں کا ادراک اعتراف اور تدراک اخلاقیات کا عملی نمونہ ہے #السلام_علیکم #صبح_بخیر
8
8
14
143