Pinned Tweet
District Kot Addu, Mauza Patti Ghulam Ali (Gharbi)
A press conference was held at Press Club Kot Addu by the affected widow Bhawan Mai,
She appealed to the authorities to take immediate action against the land-grabbing mafia & ensure the recovery of her 57 kanal of inherited property, along with 407 kanal of illegally occupied government land.
@hinaparvezbutt
@ZahidGishkori
@Atifrauf79
@ghazanfarabbass
@Masoodch06
Kashif Saeed Gashkori retweeted
Sheriff tiger attacked because he was working with Salman Khan, Muslim actors are facing State led hate campaigns and Salman Khan is on the top of the list….
"Whoever works with #SalmanKhan is Next": Bishnoi Gang issues chilling warning after firing at #TigerShroff
جیسے ہی انسان کے اندر سے طاقت اور قانون کا خوف کم ہوتا ہے تو انسان کے اندر کا حیوان جاگ اٹھتا ہے۔ فرانس کے ایک بڑے مال میں لوٹ مار کرنے والوں کے مناظر اس بات کی مثال ہیں کہ خود کو سپر قومیں اور ترقی یافتہ ممالک کہنے والے بھی اخلاقی زوال سے محفوظ نہیں!
وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 82 پیسے فی لیٹر اضافے اور ڈیزل کی قیمت میں 91 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی، کبھی ہم سے تم سے بھی پیار تھا
کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔
باقی پارٹیوں کو جہانگیر ترین صاحب زہر لگ رہا ہوگا لیکن ہمیں بگ باس لگ رہا ہے.
سچی یاری سب پہ بھاری 😍
@ImranKhanPTI
@JahangirKTareen
Kashif Saeed Gashkori retweeted
No Relief for this Poor Man Yet.
@CMComplaintCell
علیانی خان پر قیامت کیسے ٹوٹ پڑی
لیہ کے بدقسمت گاؤں کنجال کے بعد سب سے پرانے اور تاریخی گاؤں علیانی کا آخری گھر آج دریا کی نظر ہوگیا ہے
تخت لاہور ہلا نہ وزیراعظم صاحب کی ٹیم کو فرصت ملی کہ ان ہزاروں غریب مکینوں کی 50 ارب کی جائیدادیں، فصلیں اور زرخیز زمین بچانے کیلیے کوئی کوشش کرے، ریاست کا نظام اتنا کمزور ہوچکا ہے کہ تباہی ہونے کے بعد وہ عمل کیا کیا جاتا ہے جسکی پہلے کرنے کی اشد ضرورت ہوتی ہے، بقیہ کام اب دریا سندھ لیہ کریک میں شامل ہوکر لیہ شہر کی تباہی کرکے کریگا، قیامت ٹوٹے گی اور پھر پالیسی بنانے والے ذمہ داروں کا احتساب کرنے کی کوشش کرینگے، کہیں گے پہلے کیوں نہیں بتایا تھا، سنئیے اس غریب علیانی خان کو اور وزیر اعظم تک اپیل پہنچائیے
@PakPMO @ndmapk @PdmapunjabO @CMComplaintCell @PMLNPunjabPk @GovtofPunjabPK @Division_dgk @saif_jappa @DCLayyah0606 @Marriyum_A @MaryamNSharif @Team_Musadik @SohaibBherthMPA @HamzaSS @CMShehbaz @mosharrafzaidi
وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 88 پیسے فی لیٹر اضافے اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 88 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
پنجاب
ڈائیوؤ کنٹریکٹرز کے 3 ارب روپے کے واجبات لاہور روانگی ادائیگی تک دھرنے کی تیاری
ڈائیوؤ کے 3 ارب روپے پھنس گئے کنٹریکٹرز لاہور روانہ ادائیگی تک احتجاج کا اعلان
ڈائیوؤ کنٹریکٹرز کا دوٹوک مؤقف واجبات دو، ورنہ لاہور میں دھرنا ہوگا
*راولپنڈی: اہلیہ پر تشددکے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا شوہر گرفتار*
راولپنڈی میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے شوہر ملزم جواد علی کو اہلیہ پر تشدد کے الزام میں گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر 14 روز کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔
موسم اپ ڈیٹ
دوسرے ہفتے کے شروعات میں مغربی ہواؤں کا اچھا سلسلہ متوقع ہے۔ جبکہ اکتوبر کے تیسرے ہفتے کے آخر چھوتھے ہفتے کے شروعات میں تین طاقتور ترین مغربی سلسلوں۔ کی بیک ٹو بیک آمد متوقع 🌩️🚨⚠️🚸🌩️🌨️
مظفرگڑھ
پنجاب
*ستھرا پنجاب سے ڈائیوؤ کمپنی کی گھر واپسی، 21 تحصیلوں میں معاہدہ ختم*
پنجاب
ستھرا پنجاب اور ڈائیوؤ کمپنی کے درمیان صفائی کا معاہدہ ختم کر دیا گیا
پنجاب
ڈائیوؤ کمپنی کے جانے کے بعد صفائی کا نظام دوبارہ انتظامیہ کے سپرد
چیرمین پی ٹی آئی بیریسٹر گوہر کا بڑا اعلان
گورنر راج یا ایمرجنسی لگنے کی صورت میں تحریک انصاف کے 25 سینیٹرز، 76 ایم این اے، 106 پنجاب اسمبلی ارکان، 91 خیبرپختونخوا اسمبلی ارکان بائیکاٹ کریں گے کسی فورم پر حکومت کا ساتھ نہیں دینگے
مظفرگڑھ
*ڈپٹی کمشنر عثمان طاہر جپہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ام حبیبہ کا جھنگ موڑ کا اچانک فیلڈ وزٹ*
مظفرگڑھ
عوامی شکایات پر جھنگ موڑ میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن غیرقانونی تجاوزات قائم کرنے والوں کو جرمانے
امریکہ میں 126 ملین ڈالر کا فراڈ کرنے والے خانیوال کے شہری فہیم اکرم بارے معلومات دینے پر امریکہ کا ایک لاکھ ڈالر کا انعام
Kashif Saeed Gashkori retweeted
پاکستان نیوی اور پوری قوم کو آبدوز PNS/M 'ہنگور' کے کامیاب لائیو میزائل فائرنگ تجربے پر دلی مبارکباد۔ یہ شاندار کامیابی ہماری بحری دفاعی صلاحیت، تزویراتی قوت اور پیشہ ورانہ مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہماری سمندری حدود کا دفاع مضبوط سے مضبوط تر ہو رہا ہے۔
پاکستان زندہ باد!
پاک بحریہ پائندہ باد!
جماعت اسلامی نے ثابت کردیا کہ ان کی جماعت واحد جماعت ہے جس کی تحریک سے نا حکومت کو کوئی حطرہ ہوتا ہے نا ہی عوام کو کوئی فائدہ
Kashif Saeed Gashkori retweeted
سرائیکی وسیب کے ضلع لیہ میں دریائے سندھ کا بے رحم کٹاؤ شدت اختیار کر گیا، جس کے باعث بستی کنجال کے بعد بستی کلہوڑا بھی مکمل طور پر صفحہ ہستی سے مٹ گئی ہے، جبکہ درجنوں مکانات اور زرعی زمینیں دریا برد ہو چکی ہیں۔
کروڑ لعل عیسن سے پہاڑ پور تک چھ مواضعات شدید کٹاؤ کی زد میں ہیں، جس کے باعث بستی چن، بستی دھد والا، بستی کھوکھر اور بستی جونی کے رہائشیوں کو سخت خطرات لاحق ہیں۔ بے گھر ہونے والے متاثرین شدید پریشانی کا شکار ہیں اور انہوں نے حکومت سے کٹاؤ روکنے کے لیے فوری طور پر پتھر فراہم کرنے اور ہنگامی بنیادوں پر اسٹڈ بندز تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔












