M_H_T🥀🥀 (@MHT_74081) header
M_H_T🥀🥀 (@MHT_74081) profile picture

💖لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ💖

Joined April 2021
Photo by M_H_T🥀🥀 (@MHT_74081)Photo by M_H_T🥀🥀 (@MHT_74081)Photo by M_H_T🥀🥀 (@MHT_74081)Photo by M_H_T🥀🥀 (@MHT_74081)Photo by M_H_T🥀🥀 (@MHT_74081)Photo by M_H_T🥀🥀 (@MHT_74081)Photo by M_H_T🥀🥀 (@MHT_74081)Photo by M_H_T🥀🥀 (@MHT_74081)Photo by M_H_T🥀🥀 (@MHT_74081)Photo by M_H_T🥀🥀 (@MHT_74081)
💕السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💕 💕صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم 💕 💕صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم 💕 💕صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم 💕 . . . . .💕صبح بخیر. 💕. . . . . @WeAreVOIK @iitx_inno @Mahi_136
22
34
86
💔😥🤲🙏
2
63
3
252
5,005
M_H_T🥀🥀 retweeted
🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺 𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀 _جمعہ مبارک ❤️🌸 "لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے" 🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌 🕋𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋 🕌┗━━━﷽━━━━┛🕌
3
3
72
🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺 𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀 _جمعہ مبارک ❤️🌸 "لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے" 🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌 🕋𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋 🕌┗━━━﷽━━━━┛🕌
3
3
72
M_H_T🥀🥀 retweeted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “جس نے مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجا، اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔” 📖 صحیح مسلم، حدیث 408 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ ⁧#خاتم_الرسلﷺ⁩
22
41
2
432
1,923
M_H_T🥀🥀 retweeted
ہاں یہ سچ ہے کہ ترستے تھے گفتگو کو کبھی اب یہ کوشش کہ تیرا ذکر نہ ہو بات نہ ہو🍁🥹 @Inno_Dr_ @Be_4fly @7nStar_ @JF__7n @itx_fatih @RR_741 @NIK_563 @14__pari @Soha_213 @SE_315 @Mirha_4 @Faizan_4i @9_8_786 @95gkp @Faria_943 @01M1hi @1Mah1i @Sehr_1k @1sarz_ @Hudaa_1122
3
3
4
81
ہاں یہ سچ ہے کہ ترستے تھے گفتگو کو کبھی اب یہ کوشش کہ تیرا ذکر نہ ہو بات نہ ہو🍁🥹 @Inno_Dr_ @Be_4fly @7nStar_ @JF__7n @itx_fatih @RR_741 @NIK_563 @14__pari @Soha_213 @SE_315 @Mirha_4 @Faizan_4i @9_8_786 @95gkp @Faria_943 @01M1hi @1Mah1i @Sehr_1k @1sarz_ @Hudaa_1122
3
3
4
81
تیری مشکل نہ بڑھاؤں گی چلی جاؤں گی اشک آنکھوں میں چھپاؤں گی چلی جاؤں گی اپنی دہلیز پہ کچھ دیر کھڑا رہنے دے مجھے جیسے ہی ہوش میں آؤں گی چلی جاؤں گی آیت 🖤🖤 #متاعِ_دل
39
38
3
88
1,173
#خان_کو_طبی_سہولت_دو علاج معالجے کی سہولت ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ عمران خان کو فوری اور مکمل طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ ان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔
24
M_H_T🥀🥀 retweeted
#فسطائیت_بند_کرو No nation can prosper where fear replaces freedom and injustice replaces the rule of law. Pakistan deserves better.
2
3
31
M_H_T🥀🥀 retweeted
#فسطائیت_بند_کرو طاقت کا اصل حسن کمزور کو تحفظ دینا ہے، نہ کہ اس کی آواز خاموش کرنا۔ @UjalaRaza_ @JF__7n @itx_fatih @RR_741 @7nStar_ @Inno_Dr_
4
5
28
M_H_T🥀🥀 retweeted
#فسطائیت_بند_کرو اختلافِ رائے ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ آواز دبانے کے بجائے دلیل سے جواب دیا جائے۔ @UjalaRaza_ @hina98_hina @HijabFatima003
3
7
43
M_H_T🥀🥀 retweeted
Release Imran Khan and his entire family #فسطائیت_بند_کرو
Release Imran Khan and his entire family !!
25
3
16
673
M_H_T🥀🥀 retweeted
#فسطائیت_بند_کرو The strength of a democracy lies in protecting its critics, respecting its citizens, and upholding the Constitution.
2
2
20
M_H_T🥀🥀 retweeted
#فسطائیت_بند_کرو Disagreement is not a crime. Every citizen deserves the right to express their views without fear.
2
2
9
عمران خان کی صحت اور زندگی کے ساتھ کھیلنا بند کرو۔ عمران کو ان کے ذاتی معالجین تک رسائی اور علاج کی سہولت فراہم کرو۔ @Shahg143h @Jugnu308 #فسطائیت_بند_کرو
22
1
15
267
M_H_T🥀🥀 retweeted
#فسطائیت_بند_کرو @Team_IKF @786G_ @imransa1968 @Qs3488 نبی پاک ﷺ نے آخری خطبے میں ارشاد فرمایا تھا “عورتوں کے معاملے میں اللّٰہ سے ڈرنا مگر اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہر دور میں عورتوں سے لڑنے کی روایت قائم کی گئی ہے۔ نورین نیازی ایک انتہائی شفیق خاتون ہیں، ان سے بات کر کے مل کے ماؤں والی محبت کا احساس ہوتا ہے، انہیں دل کی تکلیف میں اسپتال لایا گیا ایک بیٹی کو مشکل سے ملنے کی اجازت دی گئی اور ایک کو وہ اجازت بھی نا ملی، بھائی اور بیٹا پہلے سے جیل میں ہیں۔ خواتین کو کمزور سمجھ کر زیادتی کرنے کی روش قائم ہے، اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔
1
18
11
333
خان صاحب اور ان کی بہنوں کو فوری علاج فراہم کیا جائے۔ ہم آخری سانس تک کھڑے رہیں گے! #فسطائیت_بند_کرو
🤖 Made with AI
خان صاحب کی صحت کو لیکر پورے سوشل میڈیا پر بھرپور کمپین چلائیں۔ زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں۔۔🚨 #فسطائیت_بند_کرو
2
26
1
15
252
This user is missing Imran Khan badly 😢 #فسطائیت_بند_کرو
This user is missing Imran Khan badly🥺
2
21
2
14
455
Replying to @Team_IKF
A system where the rule of law ends and power becomes everything is nothing but fascism. Questioning, criticizing, and demanding accountability is our democratic right — it cannot be silenced. #فسطائیت_بند_کرو
12
6
54
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری اور ان کی حراست نے بنیادی شہری حقوق پر اہم سوالات کھڑے کیے ہیں۔ کسی شخص کے سیاسی مؤقف یا کسی قیدی سے خاندانی تعلق کی بنیاد پر اس کے اہلِ خانہ کو دباؤ میں رکھنا قابلِ قبول نہیں ہونا چاہیے #فسطائیت_بند_کرو
1
23
1
17
256