Tahir Iqbal retweeted
تحریک انتشار کا ہمیشہ کی طرف وہی وطیرہ رہا۔ بات چیت کی رعایتیں ہیں لیکن وہ اپنی دوغلی پالیسیوں کو ترک کرنے کو تیار نہیں۔ پی ٹی آئی والے ہر بار بات کر کے مکر جاتے ہیں، یو ٹرن لے کر خوش ہوتے ہیں اور کسی بات پر قائم رہنے والے نہیں،
عطا تارڑ
@TararAttaullah
Tahir Iqbal retweeted
The sanctity and reverence of Madinah Munawwarah lies at the very heart of every Muslim. An attack directed toward the sacred city of the Holy Prophet ﷺ is an act that severely wounds the sentiments of the entire Muslim Ummah. We strongly condemn this cowardly act by the Houthi militia.
The brotherly relations between Pakistan and Saudi Arabia are not merely confined to official or diplomatic levels; they are built upon an unshakeable bond of devotion, love, and Islamic brotherhood. The security and sanctity of the Harmain Shareefain, Makkah, and Madinah are of paramount importance to us. We reiterate our complete solidarity with our brothers for the security of Kingdom of Saudi Arabia and the protection of the Two Holy Mosques.
May Allah Almighty keep Madinah Munawwarah as an abode of peace, security, and well-being forever. Ameen
Tahir Iqbal retweeted
چار عظیم اعمال — بے روزگاری اور رزق کی تنگی سے نجات کے لیے مؤثر وظائف
بے روزگاری کے غم و پریشانی میں مبتلا افراد کے لیے بہترین اعمال
Tahir Iqbal retweeted
موٹروے پولیس کے مطابق کل مورخہ 27 ستمبر صبح چھ بجے سے تمام مسافران کے لیے اسلام آباد، پشاور اور ڈیرہ اسمعائیل خان موٹروے کو کھول دیا جائے گا۔
Tahir Iqbal retweeted
Replying to @KiyyaBaloch
یہ کہنا کہ ”۔۔۔۔ کشمیری مسلمانوں سے انڈیا میں ہونے والی ہر کارروائی کی مذمت کا مطالبہ کیا جائے یا مغرب میں ہونے والے ہر شدت پسند حملے کی مذمت مسلمانوں سے کروائی جائے،“ اس مثال کا یہاں کوئی تعلق ہی نہیں بنتا۔
ہم ماہ رنگ بلوچ سے یہ نہیں کہتے کہ آپ جہلم میں ہونے والے کسی واقعے کی مذمت کریں۔ ہم تو یہ کہہ رہے ہیں کہ آپ کے گھر میں، آپ کے لوگ ہمارے لوگوں کو شناخت کی بنیاد پر قتل کر رہے ہیں تو آپ اپنے گھر میں ہونے والے واقعہ کی مذمت تو کیجیے، نہ کہ چیچہ وطنی میں ہونے والے کسی حادثہ کی۔
جب قتل آپ کے اپنے گھر میں ہو رہا ہو، قاتل آپ کے اپنے علاقے سے ہوں اور آپ انہی لوگوں کی وکالت بھی کرتی ہوں، تو ان کے ہاتھوں ہونے والے قتل کی مذمت کا مطالبہ کرنا کسی دوسرے شہر یا ملک میں ہونے والے واقعے کی مذمت کا مطالبہ نہیں ہے۔
دوسری بات، مارے جانے والے لوگ صرف مزدور ہیں، جو کہ بلوچستان سے ملحقہ پنجاب کے علاقوں، یعنی سرائیکی بیلٹ سے آتے ہیں، کیونکہ انہیں بلوچستان اسلام آباد سے قریب پڑتا ہے۔۔ شمالی پنجاب سے لوگ بلوچستان آ کر مزدوری یا نوکری نہیں کرتے۔ لہٰذا یہ خالصتاً مزدور طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگ ہیں۔
آپ کی تحریر سے تو یہ گمان ہوتا ہے کہ اگر شدت پسند تنظیمیں پنجابی مزدوروں کو محض اس بنیاد پر قتل کرتی ہیں کہ ان کا تعلق فوج سے ہے، اور اگر واقعی ان کا فوج سے کوئی تعلق ہو، تو آپ کے نزدیک ان کا قتل جائز ہے۔
میرا صرف یہ کہنا ہے کہ جس طرح آپ کو یقین ہے کہ لاپتا ہونے والے افراد بے گناہ ہیں اور ان کا دہشت گردوں سے کوئی تعلق نہیں، اسی طرح ذرا اس پہلو کی بھی تحقیق کر لیجیے کہ مارے جانے والے پنجابی صرف مزدور ہوتے ہیں یا انہیں فوج کے مخبر قرار دے کر قتل کیا جاتا ہے۔ پنجاب میں جن گھروں میں ان کی لاشیں پہنچتی ہیں، کبھی وہاں جا کر بھی تحقیق کر لیجیے کہ یہ مارے جانے والے بچے پنجاب میں خوشحال فوجی گھرانوں سے تعلق رکھنے والے بچے ہیں یا غریب کچی گلیوں میں پانچ دس ہزار پر گزارہ کرنے والے انتہائی غریب لوگ؟
جبکہ دوسری طرف، لاپتا ہونے والے بعض افراد کا مکمل بائیو ڈیٹا، ان کی تربیت کے مراکز اور خطرناک ہتھیاروں کے ساتھ سامنے آنے والی تصاویر اس بات کے شواہد فراہم کرتی ہیں کہ ان کا دہشت گرد تنظیموں سے تعلق ہوتا ہے۔
آپ بھی اسی نوعیت کا کوئی قابلِ تصدیق ثبوت پیش کر دیجیے کہ مارے جانے والے پنجابی محض مزدور نہیں بلکہ فوج سے وابستہ افراد ہوتے ہیں یا فوج کے لیے کام کرتے تھے۔
Tahir Iqbal retweeted
اسلام آباد کو افراتفری کا شکار نہیں ہونے دیا جائے گا!
بریورڈ کاؤنٹی کے شیرف وین آئیوی کا پیغام بالکل واضح تھا: پُرامن احتجاج ایک جائز حق ہے، لیکن سڑکیں بند کرنا، قانونی احکامات کی مزاحمت کرنا یا کسی مظاہرے کو پُرتشدد بنانا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی کا باعث بنے گا۔
تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے مجوزہ مارچ سے قبل پاکستانی حکام کا نفاذِ قانون کے حوالے سے پیغام بھی اسی طرح واضح ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی گروہ کو اسلام آباد میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور دارالحکومت کی جانب مارچ کی کسی بھی کوشش کو ’’ہر ممکن طریقے سے‘‘ روکا جائے گا۔
لہٰذا اسلام آباد کے داخلی راستوں کی جانب بڑھنے والے پی ٹی آئی مظاہرین کو توقع رکھنی چاہیے کہ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے قانون پر سختی سے عمل درآمد کریں گے۔ پُرامن سیاسی اظہار اور قانونی احتجاج ایک چیز ہے، جبکہ تشدد، اہلکاروں پر حملے، سڑکوں کی بندش یا سکیورٹی انتظامات کو طاقت کے زور پر توڑنے کی کوشش بالکل دوسری چیز ہے۔
احتجاج کا حق، فساد برپا کرنے، حملہ کرنے یا دارالحکومت کو طاقت کے زور پر بند کرنے کا حق نہیں دیتا۔
@MohsinnaqviC42
#RuleOfLaw
#beware_PTI_demonstrators
Tahir Iqbal retweeted
اگر امریکہ جیسے جمہوری ملک میں انتشار یوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جا سکتا ہے تو پھر پاکستان میں کیوں نہیں ؟؟؟
اسلام آباد پر حملہ آوروں کو نشان عبرت بنانا ہوگا۔ احتجاج کی آڑ میں جلاو گھیراو۔ تھوڑ پھوڑ۔ سیکورٹی فورسز پر حملوں کی کسی بھی صورت اجازت نہیں۔ شرپسندوں کو اسلام آباد میں بلکل ایسے ہے ڈیل کیا جانا چاہییں
🔴 احتجاج یا انتشار؟ امریکی شیرف کا دوٹوک پیغام
پُرامن احتجاج جمہوریت کا حصہ، تشدد کی کوئی گنجائش نہیں: شیرف وین آئیوی۔ احتجاج پُرامن ہوگا تو محفوظ ماحول فراہم کیا جائے گا: شیرف وین آئیوی
قانونی احکامات کی مزاحمت پر گرفتاری ہوگی۔ سڑک یا چوراہا بند کیا تو جیل جانا ہوگا: شیرف وین آئیوی
گرفتاری سے فرار کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دی جائے گی۔ گاڑیوں کا گھیراؤ اور ڈرائیور کا راستہ روکنا ناقابلِ قبول ہوگا: شیرف وین آئیوی
اہلکاروں پر تھوکنے یا حملہ کرنے پر قانونی کارروائی ہوگی۔ پولیس اہلکار پر حملہ کیا تو سخت قانونی ردعمل ہوگا: شیرف وین آئیوی
اینٹ، آتش گیر مواد یا اسلحے سے حملہ انتہائی سنگین جرم تصور ہوگا: شیرف وین آئیوی
واضح پیغام, احتجاج پُرامن رکھیں، قانون ہاتھ میں نہ لیں: شیرف وین آئیوی
Tahir Iqbal retweeted
خیبر پختونخواہ میں اربوں کرپشن کی کہانی بہت جلد عوام کے سامنے 🚨🚨🚨
97 ارب روپے کا منصوبہ، ADB اور AIIB کا پیسہ۔
مقصد تھا پشاور، مردان، کوہاٹ، مینگورہ کو بہتر بنانا۔
لیکن دستاویزات کیا کہہ رہی ہیں؟
زمین پر کام محدود، ٹھیکیدار کو اربوں روپے جاری، اور اوپر سے جعلی سرٹیفکیٹ۔
بالکل وہی طریقہ جو کوہستان میں استعمال ہوا تھا - 1200 جعلی چیکس، جعلی کمپنیاں، اور سرکاری خزانے سے اربوں کی نکاسی۔
کوہستان میں کلرک کے گھر سے پورشے اور 3 کلو سونا نکلا تھا،
اب KPCIP میں کس کے بیڈ روم سے کیا نکلے گا؟
22 ستمبر کو جب JV ٹھیکیداروں کو بلایا جائے گا تو سب سامنے آ جائے گا۔
Tahir Iqbal retweeted
اَلّٰلھُم صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَلَّلھُم بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
Tahir Iqbal retweeted
امریکی نائب صدر جے ڈی وانس نے واضح کر دیا:
صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے الگ راستہ اختیار کرنے کے لیے تیار ہیں۔
وانس کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے حوالے سے امریکی خارجہ پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں بنائی جا سکتی۔ امریکی عوام کے مفادات اور اسرائیلی حکومت کے مفادات ہمیشہ ایک جیسے نہیں ہوتے۔
یہ بیان امریکہ اسرائیل تعلقات میں ایک اہم موڑ کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
Tahir Iqbal retweeted
یا اللّہ !
حرمین شریفین کی حفاظت تو تونے ہی کرنی ہے لیکن مجھے ان ابابیلوں میں شامل فرما لے، جو تیری طرف سے انکی حفاظت کریں، اور مجھے انکی حفاظت میں خوبصورت شہادت عطا فرما. حرمین شریفین کی حفاظت میں مجھ سمیت میرے ماں باپ و اولاد بھی قربان ! آمین یارب العالمین 🤲❤️
Tahir Iqbal retweeted
خیبر پختونخوا کی عوام کا اعلانِ لاتعلقی
خیبر پختونخوا کی غیرت مند عوام نالائق، نااہل اور ٹک ٹاکر وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کرتی ہے۔ یہ صوبہ کسی سوشل میڈیا پرفارمر کی ذاتی اسٹیج نہیں، بلکہ لاکھوں شہداء کے خون سے سینچا ہوا خطہ ہے۔ آج یہی عوام وفاقی حکومت سے واضح مطالبہ کرتی ہے کہ پختونخوا میں فوری گورنر راج نافذ کر کے اس ٹک ٹاکر حکومت کا خاتمہ کیا جائے۔
سہیل آفریدی ایک طرف صوبے کے اندر انتشار پھیلانے میں ملوث ہیں، تو دوسری طرف پنجاب میں شرانگیزی، فساد، گھیراؤ اور جلاؤ کی سیاست کو ہوا دے رہے ہیں۔ آئینِ پاکستان کے مطابق کوئی وزیرِ اعلیٰ ملک کے کسی بھی حصے میں فساد، جلاؤ گھیراؤ یا شرانگیزی نہیں کر سکتا۔ یہ آئینی حدود کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
پختونخوا کی عوام اب خاموش تماشائی نہیں رہے گی۔ جو شخص صوبے کی ترقی، امن اور عوامی مسائل کے بجائے ذاتی شہرت، احتجاجی سیاست اور بین الصوبائی تصادم کو ترجیح دے، اس سے لاتعلقی ناگزیر ہے۔ وفاق سے گزارش ہے کہ آئین کی بالادستی قائم کریں، گورنر راج لگائیں اور اس ناکام تجربے کا خاتمہ کریں۔
پختونخوا کے عوام کا مطالبہ واضح ہے:
نالائق حکومت نہیں، آئینی حکمرانی چاہیے۔
ٹک ٹاک نہیں، حکمرانی چاہیے۔
فساد نہیں، امن چاہیے۔
Tahir Iqbal retweeted
خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات نے صوبائی اسمبلی میں عظمیٰ بخاری کے حوالے سے ایسے الفاظ استعمال کیے جو اسمبلی کی وقار اور سیاسی گفتگو کے معیار سے فروتر ہیں۔ ان کے بیان کا لب و لہجہ نہ صرف نامناسب تھا بلکہ ایک خاتون کی عزتِ نفس کو بھی نشانہ بناتا نظر آیا۔
عظمیٰ بخاری ایک خاتون ہیں اور کسی بھی سیاسی اختلاف کے باوجود ان کی عزت میں کمی نہیں آنی چاہیے۔ اسمبلی کا فورم ذاتی حملوں، طنز یا توہین آمیز تشبیہات کے لیے نہیں۔ سیاسی اختلاف کو دلائل سے پیش کیا جا سکتا ہے، گھٹیا زبان سے نہیں۔
تحریکِ انصاف کے رہنما شفیع جان کو اپنے اس بیان پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ عوامی نمائندے سے توقع یہی ہوتی ہے کہ وہ ہر حال میں شائستگی، وقار اور اخلاقی حدود کے اندر رہے۔
سیاست میں اختلاف جائز ہے، توہین نہیں۔
#خیبر_پختونخوا_اسمبلی
#وزیر_اطلاعات
#عظمیٰ_بخاری
#سیاسی_اخلاق
#شائستگی_ضروری_ہے
Tahir Iqbal retweeted
ستمبر 1965 کی جنگ کے چھٹے روزبھارتی وزیراعظم لال بہادر شاستری نے پاکستان کے خلاف مکمل جنگ کا اعلان کیا۔
فیلڈ مارشل محمد ایوب خان نے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم حالت جنگ میں ہیں، ہمارے بہادر سپاہی دشمن کا حملہ پسپا کرنے کیلئے آگے بڑھ چکے ہیں۔
افواج پاکستان دشمن کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گی۔برطانوی وزیراعظم ہیرالڈولسن نے بھارتی جارحیت کا نوٹس لیتے ہوئے بھارت سے جنگ بندی کی اپیل کردی۔6 ستمبر 1965 کو لاہور پر کیے گئے بھارتی حملے کو پاک فوج نے بھرپور جوابی کاروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔پاک فوج کی واہگہ اور بیدیاں کے مقام پر بروقت کارروائی نے بھارتی حملہ پسپا کرتے ہوئے انہیں بھاری نقصان سے دوچار کیا۔۔جسر کے مقام پر گھمسان کی جنگ کے بعد دریائے راوی کا جنوبی علاقہ بھارتی تسلط سے آزاد کرا لیا گیا۔
بازیاب شدہ علاقہ بھارتی فوجیوں کی لاشوں سے اٹا پڑا تھا جبکہ لاشوں کی تعداد 800 تک رپورٹ کی گئی۔بھارتی افواج کو چھمب کے مقام پر بھی بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ تقریباً 35 بھارتی فوجیوں کو جنگی قیدی بنا لیا گیا اور 6 کے قریب 25 پاؤنڈز فیلڈ گنز بھی قبضہ میں لے لی گئیں۔پاک فضائیہ نے پٹھان کوٹ کے ہوائی اڈے پر کامیابی سے حملہ کرتے ہوئے بھارت کے 22 جہاز تباہ کر دیے۔
Tahir Iqbal retweeted
بنوں امن کمیٹی کی ریجنل اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرزکیساتھ مذاکرات کامیاب
امن کمیٹی نے مندرجہ ذیل شرائط مانتے ہوئے دستخط کر دیئے
دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں فوج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سی ٹی ڈی کیساتھ تعاون کی بھرپور یقین دہانی
ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگی، تشدد اور غیر قانونی گرفتاری اور نجی حراست سے اجتناب کیا جائے گا
کسی فورس کیساتھ اختلاف کی صورت میں معاملہ فوری طور ریجنل پولیس آفیسر کے علم میں لایا جائے گا
امن کمیٹی نظم و ضبط کی پابند ہوگی، بھتہ خوری، اختیارات کا غلط استعمال، ذاتی دشمنی یا جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی نہیں کرے گی
Tahir Iqbal retweeted
ایک ماں کی زندگی بچانے کے لیے درد بھری اپیل
ریشما ثانی صرف 32 سال کی ہیں اور پانچ معصوم بچوں کی ماں ہیں۔ ان کی سب سے چھوٹی بیٹی کی عمر صرف 18 ماہ ہے۔ ریشما گزشتہ تقریباً چار سال سے کینسر کے خلاف جنگ لڑ رہی ہیں اور شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال میں زیرِ علاج رہی ہیں۔ بدقسمتی سے مرض اب جسم کے دوسرے حصوں تک پھیل چکا ہے۔
ڈاکٹروں نے مزید خصوصی علاج کے لیے چین جانے کا مشورہ دیا ہے، جہاں ابتدائی علاج پر تقریباً 50 ہزار امریکی ڈالر خرچ آنے کا اندازہ ہے۔ خاندان اپنی استطاعت کے مطابق بہت کچھ کر چکا ہے، لیکن اس بھاری رقم کا انتظام اکیلے کرنا ممکن نہیں۔
ہم مخیر حضرات اور تمام اہلِ خیر سے دل کی گہرائیوں سے اپیل کرتے ہیں کہ ریشما اور اس کے پانچ بچوں کے لیے آگے بڑھیں۔
آپ کا معمولی سا تعاون بھی اس ماں کے علاج اور اس کے بچوں کے مستقبل کے لیے امید بن سکتا ہے۔
اگر مالی مدد ممکن نہیں تو براہِ کرم اس اپیل کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ شاید آپ کی ایک شیئر کسی ایسے صاحبِ خیر تک پہنچ جائے جو ریشما کے علاج کا ذریعہ بن جائے۔
عطیہ کے لیے تفصیلات
Account Title: Mukhtyar Zeb
Account Number: 0388038801058966
IBAN: PK13UNIL0112038801058966
تصدیق اور مزید معلومات کے لیے رابطہ
محمد زید
Brother of Ms. Reshma Sani
موبائل: 03157743720 – at Peshawar, Pakistan
Tahir Iqbal retweeted
Jama Masjid Srinagar has stood through assaults, sieges, closures and repeated attempts to silence its pulpit. On this day in 1989, during “Operation Jamia Masjid”, its sanctity was violated, worshippers were detained and its sacred space desecrated.
Thirty-seven years on, the scars remain. Yet Jama Masjid continues to stand, as Kashmir’s spiritual heart, a witness to its history, and a voice for the faith, dignity and rights of its people.
Tahir Iqbal retweeted
SUNO FM AJK
🔹 یادگار فتح
اسلام آباد کی خوبصورت فضاؤں میں آج ایک ایسا شاہکار تعمیر کیا گیا ہے۔ جو ہماری قومی غیرت، شجاعت اور اتحاد کی اہم داستان بیان کر رہا ہے۔ جی ہاں! میں بات کر رہا ہوں "یادگارِ فتح" کی۔
13 اگست کو اسلام آباد میں 79 ویں جشن آزادی پاکستان کے موقع پر صدر پاکستان آصف علی زرداری، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب سے اس اہم "یادگار فتح" کا افتتاح کیا گیا۔
یہ صرف ایک بناوٹ یا ساخت نہیں، بلکہ معرکۂ حق میں ہماری عظیم کامیابی کا ایک زندہ جاوید ثبوت ہے۔
یہ یادگار ہمیں یاد دلاتی ہے کہ جب بھی وطنِ عزیز پر کوئی کٹھن وقت آیا، یا حق و باطل کا معرکہ پیش آیا، تو پاکستان کس طرح ایک فولادی دیوار بن کر کھڑا ہوا۔ یہ فتح کسی ایک ادارے یا فرد کی نہیں، بلکہ حکومت، غیور قوم اور ہماری جری افواجِ پاکستان کے مشترکہ عزم کا نتیجہ ہے۔ جب فوج کی شجاعت، حکومت کی حکمتِ عملی اور قوم کی دعائیں اور جذبہ ایک جگہ جمع ہو جائیں، تو کامیابی پاکستان کے قدم چومتی ہے۔
اس شاندار یادگار کا افتتاح 13 اگست کو کیا گیا۔ یعنی جشنِ آزادی کی بالکل لیلۃ الفجر میں!۔ اس دن کا انتخاب اس بات کا واضح پیغام ہے کہ ہماری آزادی اور ہماری فتوحات کا رشتہ جسم اور روح جیسا ہے۔ ہمارے اسلاف نے جس جذبے سے یہ ملک حاصل کیا تھا، ہماری افواج اور عوام نے اسی جذبے سے اس کے دفاع کو یقینی بنایا ہے۔
بطورِ قوم، یہ یادگار ہمارے لیے بے پناہ فخر کا باعث ہے۔ جب ہماری آنے والی نسلیں اسلام آباد کے اس مقام پر آئیں گی اور اس یادگار کو دیکھیں گی، تو ان کا سر فخر سے بلند ہو جائے گا۔ یہ یادگار ہر پاکستانی کو یہ درس دیتا ہے کہ اتحاد، تنظیم اور یقینِ محکم کے ساتھ ہم دنیا کی کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کر سکتے ہیں اور اپنے ملک کی سرفرازی پر کبھی حرف نہیں آنے دیں گے۔
یادگارِ فتح ہماری تاریخ کا وہ روشن باب ہے جو ہمیشہ چمکتا رہے گا۔ اگر آپ اسلام آباد میں ہیں تو اس عظیم شاہکار کو دیکھنے ضرور آئیں اور اپنے شہداء اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کریں۔
Tahir Iqbal retweeted
تین تصدیق شُدہ اہلِ سُنّت کی کتابوں سے حوالے ملاحظہ کریں مگر یاد رکھیں کہ مُختلف مکاتبِ فکر کر راۓ مختلف ہوسکتی ہے۔
کہنے کا مطلب ہے بحث سے دُور رہیں۔
سنّت کی کتابوں سے عید میلاد النبی ﷺ منانے کے جواز پر تین حوالے:
۱. امام جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ (م ۹۱۱ ھ)
کتاب: حسن المقصد فی عمل المولد (جو ان کی کتاب الحاوی للفتاوی جلد ۱، صفحہ ۲۲۹ وغیرہ میں شامل ہے)۔
آپ فرماتے ہیں:
أصل عمل المولد الذي هو اجتماع الناس، وقراءة ما تيسر من القرآن، ورواية الأخبار الواردة في مبدأ أمر النبي ﷺ وما وقع في مولده من الآيات، ثم يمد لهم سماط يأكلونه وينصرفون من غير زيادة على ذلك، هو من البدع الحسنة التي يثاب عليها صاحبها، لما فيه من تعظيم قدر النبي ﷺ وإظهار الفرح والاستبشار بمولده الشريف.
یعنی میلاد کا یہ عملِ حسنہ ہے اور اس پر ثواب ملتا ہے۔
۲. حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ (م ۸۵۲ ھ)
امام سیوطی نے ان سے نقل کیا ہے (الحاوی للفتاوی میں)
أصل عمل المولد بدعة، لم تنقل عن أحد من السلف الصالح من القرون الثلاثة، ولكنها مع ذلك قد اشتملت على محاسن وضدها، فمن تحرى في عملها المحاسن، وتجنب ضدها: كان بدعة حسنة؛ وإلا فلا.
اگر اس میں صرف اچھے کام کیے جائیں اور برائیوں سے بچا جائے تو یہ عملِ حسنہ ہے۔
۳. امام ابو شامہ مقدسی رحمہ اللہ (امام نووی کے استاد، م ۶۶۵ ھ)
کتاب: الباعث على إنكار البدع والحوادث (صفحہ ۲۳ وغیرہ)۔
آپ فرماتے ہیں:
ومن أحسن ما ابتُدع في زماننا ما يُفعل كل عام في اليوم الموافق ليوم مولده ﷺ من الصدقات، والمعروف، وإظهار الزينة، والسرور؛ فإن ذلك مشعر بمحبته ﷺ وتعظيمه في قلوب فاعليه، وشكر لله تعالى على ما منّ به من إيجاد رسوله الذي أرسله رحمة للعالمين.
ہمارے زمانے کی بہترین اعمال میں سے ایک یہ ہے کہ نبی ﷺ کی ولادت کے دن خیرات، نیکی، زینت اور خوشی کا اظہار کیا جائے۔
Replying to @MirMAKOfficial
سر مجھے میلادالنبی کی تمام روایات کا حوالہ بتا سکتے آپ؟
جب کوئی کہتا ہے روایات سے بتاو کہ کہاں لکھا ہے میلاد منانا تو میں حوالے نہیں بتا سکتی


















