M tahir Amine (@MTA371) header
M tahir Amine (@MTA371) profile picture
Joined June 2022
Photo by M tahir Amine (@MTA371)Photo by M tahir Amine (@MTA371)Photo by M tahir Amine (@MTA371)Photo by M tahir Amine (@MTA371)Photo by M tahir Amine (@MTA371)Photo by M tahir Amine (@MTA371)Photo by M tahir Amine (@MTA371)Photo by M tahir Amine (@MTA371)Photo by M tahir Amine (@MTA371)Photo by M tahir Amine (@MTA371)
اک واری فیرررررر
300
1,941
54
8,224
79,057
میاں علی اشفاق میرا بچپن کا دوست اور ایک پروفیشنل وکیل ہے۔ دوستی اور تعلق کیسے نبھاتے ہیں وہ جانتا ہے۔ سکول و کالج کے زمانوں میں ہم ہجوم سے لڑے مگر ایک دوسرے کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ مجھے یاد ہے ہم نے ایک دوسرے کے حصے کے زخم کھائے ہیں۔پھر میں صحافی اور وہ وکیل بن گیا۔ میرے کیسز میں اس نے اسٹیبلشمنٹ کے بدترین دباؤ کا سامنا کیا مگر میرا ساتھ کبھی نہیں چھوڑا۔ حتی کہ چند قیمتی دوستوں سے اپنے تعلقات بھی بگاڑ لیے اور کبھی اسکا تذکرہ بھی نہیں کیا۔ میں نےاسے زندگی میں صرف ایک بار اپنے لیے روتے دیکھا ہے۔ میرے سارے درد سمیٹنے کے عوض نہ اس نے کبھی کچھ مانگا نہ میں دیا۔ لیکن ایک بات جو ہم دونوں میں مشترک رہی وہ یہ کہ ہم نے ایک دوسرے کے کام میں کبھی کوئی مداخلت کی اور نہ ہی کبھی ایک دوسرے کو مشورہ دیا۔ اپنے اختلاف کو کبھی دوستی میں نہیں آنے دیا۔اور یہی ہماری شاندار دوستی کی کامیابی کا سب سے بڑا راز ہے۔ میری خواہش کہ دنیا میں سب کو کم از کم ایک ایسا دوست ضرور ملے جو خود سے آئے اسے بلانا نہ پڑے۔ جسکے لیے آپ حد سے گزر سکتے ہوں۔ میں خوش قسمت ہوں۔ اللہ رب العزت کا شکر ہے۔
315
686
34
5,209
610,747
😂
1,088
4,774
271
20,356
406,586
M tahir Amine retweeted
“عاصم منیر میں طاقت کی بہت بھوک ہے اسی لیے اس نے بدترین آمریت قائم کر رکھی ہے۔ مجھ سے معافی کا مطالبہ کرنے کی بجائے عاصم منیر کو مجھ سے معافی مانگنی چاہیئے- نو مئی اسی نے کروائی جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی۔ اس وقت نو مئی عاصم منیر کی انشورنس پالیسی ہے۔ ملک میں ہائبرڈ سسٹم نہیں عاصم منیر کی ڈکٹیٹرشپ قائم ہے، اسی لیے ٹرمپ نے شہباز شریف کی بجائے عاصم منیر کو بلایا۔ فسطائیت اور جبر میں تمام حدود پار کرتے ہوئے میرے خاندان کے غیر سیاسی لوگوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ میرے دو بھانجوں شاریز خان اور شیر شاہ کو بھی اغواء کر لیا گیا حالانکہ ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ میرا بھانجا شاریز خان جو ایک بہترین ایتھلیٹ ہے اسے بھی اٹھا لیا گیا۔ مجھے مکمل طور پر قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ تین ماہ میں میری محض تین ملاقاتیں کروائی گئی ہیں، میرے وکلأ اور اہل خانہ تک سے ملاقات کئی کئی ماہ روک دی جاتی ہے۔ یہ سب کچھ مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ میرے ساتھ آٹھ ماہ سے بشرٰی بیگم کو بھی قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ایسا سلوک عورتوں کے ساتھ پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں کیا گیا۔ یحیٰی خان نے بھی ایسا نہیں کیا- فیصل واوڈا جو اسٹیبلشمنٹ کا ترجمان ہے اس نے بشرٰی بیگم کے حوالے سے بیانات دئیے کہ وہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں گی۔ بشرٰی بیگم پر دباؤ ڈالا گیا کہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں مگر وہ میرے ساتھ کھڑی رہیں- اس سے پہلے جب عاصم منیر کو DG ISI کے عہدے سے ہٹایا تو اس نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم سے رابطے کی کوشش کی، لیکن انہوں نے انکار کر دیا، اسی لیے آج ان کے ساتھ یہ بدترین سلوک کیا جا رہا ہے۔ انہیں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ان کو خراب حالات میں رکھے جانے پر کرنٹ لگ چکا ہے اور زخم آ چکے ہیں۔ ان کو استعمال کے لیے گندا پانی دیا جاتا ہے۔ ان پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔ یہ سب کچھ عاصم منیر کروا رہا ہے- اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ اسلام کی سمجھ ہے- عاصم منیر کے لیے میرا پیغام ہے کہ مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے چاہے میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید میں ڈال دو میں نہ جھکوں گا نہ اس ظلم کو قبول کروں گا۔ میں اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھوں گا۔ عاصم منیر پاکستان کے ساتھ وہ کر رہا ہے جو محسن نقوی نے کرکٹ کے ساتھ کیا ہے۔ عدلیہ تباہ، میڈیا خاموش اور پولیس سے ایسے کام کروائے جا رہے ہیں جس سے وہ کریمینالائز ہو چکی ہے۔ ایسا تو یحیٰی خان کے دور میں بھی نہیں ہوا۔ پولیس کو تحریک انصاف کے لوگوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے ملک میں جرائم کی شرح بڑھ گئی ہے، ملک میں بے روزگاری عروج پر ہے، ایس آئی ایف سی سے معشیت ٹھیک نہیں ہوتی بلکہ عوام کے اعتماد اور قانون کی حکمرانی سے ٹھیک ہوتی ہے۔ ان چوروں کو ہم پر مسلط کر دیا گیا ہے جن کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کے ثبوت مجھے خود ISI دیتی رہی ہے۔ جو شخص بھی تحریک انصاف چھوڑ دیتا ہے اس کے سارے کیس معاف کر دئیے جاتے ہیں۔ جب بھی ڈکٹیٹرشپ آتی ہے ججز کو ساتھ ملا کر ہی نظام پر قابض ہوتی ہے۔ اس وقت بے ضمیر ججز کی وجہ سے پاکستان میں قانون کی حکمرانی مکمل ختم ہو چکی ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ بالکل ہی غلام بن چکی ہے۔ بے ضمیر ججز انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف ایکشن نہیں لے رہے۔اگر ہمارے ججز ضمیر کے ساتھ کام کرتے، پاکستان کے لوگوں کو انصاف دیتے، ان کو خوف ہوتا کہ یوم محشر اللہ کو حساب دینا ہے تو یہ جو ظلم جو ہو رہا ہے یہ کبھی نہ ہوتا۔ اس ظلم و نا انصافی میں یہ بےضمیر جج برابر کے مجرم ہیں۔ 1/2
6,328
40,428
2,079
66,131
4,471,906
جیسے پو پھٹ رہی ہو جنگل میں یوں کوئی مسکرائے جاتا ہے 👑@Zia1O 👑 #PTI_Followers 🔥 List # 1🔥 @AminChaudhry12 ✨ @ZPTII📍 @N1a1l 📍 @m1hr1📍 @N_az24📍 @1gijl @ait9t @PTl1l @IK151 @N1dt0 @Z1A1O @Z_2am @Sa7ps @ma89t @0A4K7 @zee123i @MTA371 @gul115m @Sha_7610 @Nazar679 @R_maqsod @junaidamir @HA980491 @mtufaildgk @fahdraza79 @Noorulh312 @Nasreen_Pti @shayezakhan @AdanSagar04 @AZEEMVIRK30 @Bol_k_Lub_Azad @Ahmad74Saeed @UmarFerozpuria @FaisalAlRehman @PTIJAPANNNNN @MazloomOnDuty @jamespeter50192 @KhalidNawa48642
10
12
19
241
آرمی چیف کو واپس جواب
53
1,508
25
4,479
86,029
ہاں جی مل گئی معافی؟ 🙏🏻😂
155
1,277
15
9,627
315,711
Replying to @AminChaudhry12
السلام علیکم ایک یتیم مزور بچہ جسکا بورہی ماں کے سیوا کوئی نہیں ہے۔ ماں دل کی میریز ہے بچے کو ہاتھون مین اٹھا کے واش روم لیجاتی ہئے مشکل وقت مین ایک وہیل چیئر کی فوری ضرورت ہے ایک چھوٹا سا تعاون کسی کو خوشی دے سکتہ ہے جزاک اللہ. @TeamShehrBano @shayezakhan @alidoc7
4
2
63