سحر بیاں (@seharebayan) header
سحر بیاں (@seharebayan) profile picture

جہاں لفظ سحر بن جاتے ہیں، روزانہ ایک نیا شاعر، انتخاب، شاعری YT Channel: https://nitter.cf/t.co/Qw4XFYlrDN Fbpage: https://nitter.cf/t.co/evrw0fOcvx

Joined December 2025
Photo by سحر بیاں (@seharebayan)Photo by سحر بیاں (@seharebayan)Photo by سحر بیاں (@seharebayan)Photo by سحر بیاں (@seharebayan)Photo by سحر بیاں (@seharebayan)Photo by سحر بیاں (@seharebayan)Photo by سحر بیاں (@seharebayan)Photo by سحر بیاں (@seharebayan)Photo by سحر بیاں (@seharebayan)Photo by سحر بیاں (@seharebayan)
سحر بیاں retweeted
1
6
31
3,945
1
4
1
9
389
اِنَّا لِلّهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعونَ
21
6
2
62
2,129
12
6
1
57
1,510
کسی کے سر کو ہی ڈھکتا نہ حد میں ہوتا ہے یہی تو خاصہ فقط دستِ بد میں ہوتا ہے حماد مہر حماد🖤 #قومی_زبان @seemi_f @seharebayan
5
5
136
سحر بیاں retweeted
Replying to @_imaan_n
آپ سب نے بہت عزت دی۔ سلامت رہیں۔ آپ کے اس ادبی پلیٹ فارم کے لیے بہت سی دعائیں۔
1
3
5
168
سحر بیاں retweeted
میں محترمہ امل خان @bakhtawarkhan_0، جناب نور مائر @BabaMaier اور محترمہ ایمان @_imaan_n کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے آج رات مجھے اتنا خوبصورت وقت اور یادگار لمحات عطا کیے۔ خصوصی طور پر پاکستان معروف صحافی اور تجزیہ کار جناب افتخار احمد @jawabdeyh کا تہہ دل سے ممنون ہوں کہ انہوں نے اپنی موجود گی سے اس محفل کو رونق بخشی اور اسپیس کو نہایت خوبصورتی سے منظم کیا۔ اللہ کریم آپ سب کو سلامت رکھے۔ #قافلہ_ادب #سحر_بیاں
2
4
13
974
سحر بیاں retweeted
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
#سحر_بیاں کا 12 جون 2026 تک سفر
6
11
407
بہت خوبصورت کاوش ۔۔۔ بہت خوبصورت سفر❣️ اپنا نام دونوں جانب دیکھ کر بہت اچھا لگا، بہت شکریہ #سحربیاں
#سحر_بیاں کا 12 جون 2026 تک سفر
2
3
288
جب کسو دل پہ اثر خیز و زنازن ہوئی آنکھ نم فراوانئ اندوہ کے کارن ہوئی آنکھ حماد مہر حمادؔ🖤 #اپنی_زبان_اردو @seemi_f @seharebayan
1
5
106
اردو ادب کا بہت بڑا نام
2
1
3
61
پھول روتے ہیں تو دیتی ہے دہائی تتلی تُو نے کیا سوچ کے پھولوں سے اڑائی تتلی مجھ گُلِ ہجر زدہ کو تو ہوا نے روندا مجھ سے ملنے کو بڑی دیر سے آئی تتلی میری وہ رات بھی رو رو کے کٹی جب اُس نے قید مٹھی میں مجھے کر کے دکھائی تتلی میں نے بے رنگ سا کاغذ پہ بنایا اک پھول اُس نے اِ س پر بھی محبت سے بٹھائی تتلی ہائے، پَر نوچنے والے یہ تجھے کیا معلوم کس قدر جتن سے ہم نے تھی کمائی تتلی اپنی میّت کو کیا دفن اکیلے میں نے میرے مرنے کی خبر بعد میں لائی تتلی تم نے اک بار جو آخر پہ بنائی خط میں خط جلا ڈالا مگر ہم نے بچائی تتلی زین وہ رنگ محبت کے لٹاتی جاوے مدتوں بعد بڑے وجد میں آئی تتلی شاعر: جناب زین شکیل صاحب (@zainshakeel300 ) کاوش: سحربیاں (@seharebayan )
4
5
1
40
680
سحر بیاں retweeted
محترمہ@mariam__abbas کی خوبصورت تحریر جانتے ہو جس لمحے تو نے پہلی بار میرے اندر سانس لیا تھا جب تمہارا دل پہلی بار دھڑکا تھا وہ لمحہ صرف وقت کی لکیروں میں نہیں تھا بلکہ اسپیس ٹائم کے پیچ و خم میں ایک نیا زاویہ پیدا کر گیا تھا۔ اس لمحے نے جب تیری آنکھیں پہلی بار کھلی تھیں ہاکنگ کے کالے گڑھوں کو روشنی سے بھر دیا کششِ ثقل کا قانون بدل گیا تھا میرا وجود زمین کے بجائے تیری جانب اڑ رہا تھا گویا صرف تیری موجودگی سے نئی شکل میں ڈھل گیا تھا تُو تھا جو میرا کائناتی سوال حل کر رہا تھا جیسے آئن سٹائن کے نظریات تجھ میں سمٹ کر حقیقت بن گئے ہوں۔ یونان کے فلسفیوں نے جس مقام تک دنیا کے اصولوں کو جانا تھا تُو نے اُس سے آگے ہر سوال کا جواب اپنی مسکراہٹ میں دے دیا تھوریوں کے اجزاء اور کائنات کے قوانین تجھ میں ایک نئی حقیقت بن کر جڑ گئے تھے کہ تیری ہر حرکت میں جذبہ اور وجود کی کشش تھی۔ تُو وہ جزو تھا جو کبھی نظر نہیں آیا پھر بھی سب کچھ میں موجود تھا تجھ میں شعور کی ابتدا تھی تیرے ننھے قدموں میں کائنات کا بڑا راز چھپاتھا جیسے نیل بوہئر کی کوانٹم تھیوری جو مکمل طور پر تجھ میں سمٹ آئی ہو تو انجری کا منبع تو الیکٹران کا مقصود تو وجہ وجود کل تُو وہ حقیقت ہے جس نے ہر قانون، ہر حقیقت ہر نظریہ، ہر خواب ایک نیا مفہوم دے دیا کہ تُو میرے لیے وہ حقیقت ہے جو وجود اور عدم کے درمیان ہر لمحہ حقیقت بن کر جیتی ہے۔ #کھوکھلارشتہ_سےماخوذ
1
22
32
571
سحر بیاں retweeted
محترمہ @mariam__abbas کی خوبصورت تحریر میرے رام تھے نا تم تمہیں لنکا گرانی تھی مجھے رادھا بنانا تھا ابھی محبت سکھانی تھی کبھی اشوک کی صورت کبھی موریا بن کر آنا تھا کہ تم پورس تھے میرے تمہیں ہند بچانا تھا تمہیں دلا بھٹی ہونا تھا تمہیں پرتاپ ہونا تھا تمہیں دیس کا ہیرو تمہیں بھگت سنگھ ہونا تھا مگر تو نے سیتا کو لنکا میں چھوڑا ہے تو نے رادھا کا سپنا توڑا ہے تم نے شانتی کو کھویا ہے محبت کی سلطنت کو گنوایا ہے تم سکندر بن کر آئے تھے مغلوں کے طور اپنائے تھے انگریزوں کی زنجیر لائے تھے کیوں تم نے محبت کو ٹھکرا کر مجھے نیچا دکھانا تھا پرتاب کی مزاحمت نے لوٹ کر آنا تھا بھٹی خون نے رنگ دکھانا تھا بھگت کی روح نے واپس آنا تھا کہ مجھے اپنا ہند بچانا تھا #کھوکھلارشتہ_سےماخوذ
2
23
31
599
سحر بیاں retweeted
#سحر_بیاں میں آج کے شاعر ( دانش نقوی)
1
7
13
596
گزشتہ شب @seharebayan میں ایک شام میرے نام کی گئی جو میرے لیے اعزاز کی بات ہے سوشل میڈیا کی دنیا میں ایسی خوبصورت محفل پہلے کبھی نہیں دیکھی بیشک یہ ہمیشہ یاد رہنے والی محفل تھی بہت شکریہ نور بھائی @_imaan_n جی اور آپ کی تمام ٹیم کا آپ کے بولنے سے یہ بھی ہو میری اشعار کو زبان ملی
2
4
17
526
سحر بیاں retweeted
2
4
11
905
سحر بیاں retweeted
#سحر_بیاں سید محسن نقوی کے یوم پیدائش پر خصوصی نشت
4
17
294
سحر بیاں retweeted
#سحر_بیاں میں آج کے شاعر (اسماعیل راز)
6
3
9
172