MASTER 🚥🚦🚥MIND (@KhalilAMind) header
MASTER 🚥🚦🚥MIND (@KhalilAMind) profile picture

PML.N __🇵🇰

Joined May 2023
Photo by MASTER 🚥🚦🚥MIND (@KhalilAMind)Photo by MASTER 🚥🚦🚥MIND (@KhalilAMind)Photo by MASTER 🚥🚦🚥MIND (@KhalilAMind)Photo by MASTER 🚥🚦🚥MIND (@KhalilAMind)Photo by MASTER 🚥🚦🚥MIND (@KhalilAMind)Photo by MASTER 🚥🚦🚥MIND (@KhalilAMind)Photo by MASTER 🚥🚦🚥MIND (@KhalilAMind)Photo by MASTER 🚥🚦🚥MIND (@KhalilAMind)Photo by MASTER 🚥🚦🚥MIND (@KhalilAMind)Photo by MASTER 🚥🚦🚥MIND (@KhalilAMind)
آج میرے بہترین بھائی کو اس جہاں فانی سے گے ہووے 2 سال ہو گے ہیں اللّه ان کو جنت میں اعلی مقام عطاء کرے آمین دوست احباب سے دعا کی اپیل ہے 😭 @Sarfrazmirza16
26
13
1
72
5,864
بیچارہ بیمار ہے برین ہیمرج بھی ہو سکتا ہے
بیچارہ بیمار ہے... دل کا دورہ بھی پڑ سکتا ہے اور برین ہیمرج بھی ہوسکتا ہے....😢
1
1
2
20
ہے نا چن کی اپنی پیدایش 🫣🫣🫣
الله نہ کرے کہ پنجاب کا کوئی منصوبہ سندھ کے منصوبوں کا مقابلہ کرے 🤲 کراچی کے مشہور یوٹیوبر اور ویلاگر جنید اکرم نے 6 نومبر کو اپنا ویلاگ کراچی کی سڑکوں پر موٹر سائیکل چلاتے ہوۓ بنایا- پروگرام میں ایک جگہ جنید اکرم نے ایک دوسرے مشہور ویلاگر ابرار حسن کے ایک پروگرام کا حوالہ دیتے ہوۓ کہا کہ "ہمارے پیارے ابرار بھائی نے الیپو (شام) سے ویلاگ بناتے ہوۓ وہاں کی سڑکوں کا حال دکھایا جو بمباری سے تباہ تھیں لیکن وہ پھر بھی کراچی کی سڑکوں سے بہتر لگ رہی تھیں"- 🤣🤣 youtu.be/pgTZV40N64k?si=obRz… بہت مزیدار ویلاگ ہے- وقت ملے تو دیکهیئے گا ضرور-
3
33
MASTER 🚥🚦🚥MIND retweeted
چھوٹا کتا۔۔وڈا کتا بنے گا میری یہ پوسٹ پچھلے 24 گھنٹوں میں تقریبا 8 لاکھ گاوموتر پینے والوں کے گھر میں ان کے اندر گھس کر ان کی"وڈی آندر"پاڑ چکی ہے۔۔ "گائے کے بچھڑوں"کے ہزاروں ہذیانی کمنٹس بدترین بے بسی کے عکاس ہیں🤪
یہ چھوٹا کتا۔۔کل کو بڑا کتا بنے گا۔ ان کا ظرف دیکھیں ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان اور یہ کم ظرف پہنچے۔ پاکستان کی انڈر 19 ٹیم نے 337 رنز بنائے جس کو انہوں نے 50 اوور کی آخری گیند پر 9 کھلاڑی آوٹ کروا کر پورا کیا۔اتنا اچھا میچ ہوا لیکن اس کم ظرف کی "کتا گیری"دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔
44
76
1
256
7,908
یہ خود سپنی ہے کتی چھوٹے کیا یہ بڑے بڑے مگرمچھ کھا گئی ہے
اور پھر بشریٰ سپنی انکو کھا گئی۔🥱
1
1
45
Best click of the year. ♥️🇵🇰
3
18
38
602
MASTER 🚥🚦🚥MIND retweeted
سینیٹر پرویز رشید صاحب کے ساتھ خوشگوار ملاقات - سر آپکی محبتوں کا مقروض رہوں گا اللہ پاک آپکو ہمیشہ عزت سے نوازے آمین 🥀 @SenPervaizRd
24
30
371
3,551
MASTER 🚥🚦🚥MIND retweeted
میں 3 سال سے پنجاب میں کمائی کر رہا ہوں نمک حرامی نہیں کروں گا پنجاب کے لوگوں کو گِلے شکوے کرنے کی بجائے شکر ادا کرنا چاہئیے ، مٹھائیاں بانٹنی چاہئیے کہ وہ رات کے 3 چار بجے بھی بغیر خوف کے گھومتے پھرتے ہیں ہم پختونخوا میں خدا کی قسم رات 9 بجے کے بعد گھر سے باہر نہیں نکل سکتے
48
815
14
2,202
37,349
MASTER 🚥🚦🚥MIND retweeted
Sweetheart 🩷
جس طرح مریم نواز مجھ سے ملی ہیں، میں نے جتنا expect کیا تھا اُس سے بھی زیادہ سویٹ ہیں وہ۔ انہوں نے مجھے آٹو گراف بھی دیا ہے۔ مجھے اتنی خوشی ہے کہ ابھی مجھے بات کرنا بھی نہیں آرہا۔ مجھے تو ابھی تک یقین نہیں آرہا کہ میں ان سے ملی ہوں 🥹🩷
288
709
20
2,767
362,915
MASTER 🚥🚦🚥MIND retweeted
شاہد آفریدی کا ورلڈ کپ سے پہلے ون ڈے فارمیٹ میں تبدیلیاں نہ کرنے کا مشورہ۔۔! #SamaaTV
21
25
2
72
4,499
آپ کا اشارہ کہیں @HibaFawadPk ڈبو کی طرف تو نہیں 😅
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا شاندار استقبال دیکھ کر ایک گینڈا دریائے جہلم۔میں غوطے لگایا دیکھاگیا۔۔
21
لیجنڈری اسٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی سیف گروپ ڈویلپرز کے ہمراہ دبئی پہنچ گئے۔ دبئی میں شاہد خان آفریدی کا بھرپور استقبال کیا گیا۔
3
11
26
353
♥️🌹
الحمداللہ محمد عیسیٰ نے بغیر سہارے کے بیٹھنا شروع کردیا ہے
1
17
MASTER 🚥🚦🚥MIND retweeted
سپر سی ایم محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے مجوزہ دورہ جہلم کے تناظر میں 10 نومبر کو گورنمنٹ کمپرہینسو اسکول جہلم کے امتحانی مرکز میں انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان 2026 کے کمپیوٹر سائنس کے پرچے کو کسی دوسرے سینٹر میں منتقل کیئے جانے کے ڈپٹی کمشنر جہلم کی طرف سے چیئرمین جہلم بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کو مراسلہ لکھنے جانے پر وزیراعلیٰ نے سخت نوٹس لیتے ہوۓ ڈپٹی کمشنر جہلم کو اسکے عہدے سے برخاست کر دیا- سپر سی ایم کا کہنا ہے کہ یہ انکی طرف سے پہلے سے دی گئی ان واضح ہدایات کی خلاف ورزی ہے کہ انکے کسی دورے سے لوگوں کی زندگیاں متاثر نہیں ہونی چاہئیں-
4
31
110
1,922
Islamabad 600+
ایل پی جی 590 فی کلو اجکا ریٹ ملتان شریف
1
1
44
طویل عرصے بعد شاہد آفریدی، شاہین آفریدی اور کامران اکمل لاہور میں ایک تقریب کے دوران ایک ساتھ نظر اے
1
10
30
521
MASTER 🚥🚦🚥MIND retweeted
ٹیکرز برائے الیکٹرانک میڈیا لاہور:…… ضلع،سرکل اور پولیس سٹیشن لیول پر سمارٹ پولیسنگ سسٹم ڈی پی او، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او لیول پر مانیٹرنگ کا ڈیجیٹل نظام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سی ایم کرائم سرویلنس یونٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا کرائم سرویلنس یونٹ کے سربراہ عثمان طاہر نے تفصیلی بریفنگ دی پنجاب کے ہر تھانے میں تازہ ترین جرائم کا مکمل ڈیٹا، ایک کلک پر سامنے آجائے گا ڈی پی او، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت پولیس افسروں کی کارکردگی کا تجزیہ بھی کیا جائے گا ہر شہری کی شکایت/درخواست کا بروقت ازالہ اور تاخیر پر کارروائی ممکن ہوگی کرائم سرویلنس یونٹ میں 20کیٹگری کے مختلف کرائم کا ڈیٹا مرتب کیا جائے گا کرائم سرویلنس یونٹ میں موجودماہرین فوری ڈیٹا اینالیسس رپورٹ تیار کریں گے کرائم سرویلنس یونٹ سوشل میڈیا پر قومی سلامتی تقاضوں کے مطابق پوسٹ کی نشاندہی بھی کرے گا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے آئی جی پنجاب پولیس سے اصلاحات کا پلان طلب کر لیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پولیس سٹیشن ریکارڈ مینجمنٹ کے ڈیٹا کا درست استعمال یقینی بنانے کا حکم وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ایف آئی آر کے اندراج میں بلاجواز تاخیر کی شکایات پر اظہار ناپسندیدگی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پولیس کے بارے میں منفی پروپیگنڈا پر فوری رسپانس کی ہدایت پنجاب کوہر قسم جرائم سے پاک کرنا چاہتے ہیں۔ مریم نواز شریف کرائم سرویلنس یونٹ کے قیام کا مقصدجرائم کے خاتمے کی مہم کو موثر بنانا ہے۔ مریم نواز شریف اچھے برے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں لیکن پوری فورس پر تنقید درست طرزِ عمل نہیں ہے ۔ مریم نواز شریف چند لوگوں کی وجہ سے پولیس کی مجموعی کارکردگی پرسوالیہ نشان غلط ہے۔ مریم نواز شریف پنجاب میں موثر اصلاحات کی وجہ جرائم کی شرح میں کمی کا تاریخی رحجان خوش آئند امر ہے ۔ مریم نواز شریف
70
297
9
717
22,569
MASTER 🚥🚦🚥MIND retweeted
میرا ایک سادہ سا سوال ہے۔ علماء جب جنت کا ذکر کرتے ہیں تو حوروں، محلات، نہروں اور ہر قسم کی نعمتوں کا ذکر کرتے ہیں۔ مگر قرآنِ پاک کی ایک ایسی نعمت ہے جس پر شاید بہت کم گفتگو ہوتی ہے۔ سورۃ البقرہ میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں "لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ" نہ انہیں کوئی خوف ہوگا، نہ کوئی غم۔ ذرا سوچیے، ایک ایسی زندگی جہاں نہ کھونے کا خوف ہو، نہ مستقبل کی فکر، نہ دل میں کوئی دکھ اور نہ اداسی۔ کیا یہ جنت کی سب سے خوبصورت نعمتوں میں سے ایک نہیں؟ ایسا سکون جس کی کوئی قیمت نہیں... میرا سوال ہے کہ جنت کی اس عظیم نعمت پر علماء اتنی گفتگو کیوں نہیں کرتے؟ آخر بے خوف اور بے غم زندگی سے بڑی نعمت کیا ہو سکتی ہے؟
36
58
9
242
7,674
MASTER 🚥🚦🚥MIND retweeted
پشاور کینٹ میں بلور ہاؤس اب “علی ہاؤس” بن چکا ہے۔ سابق بلور ہاؤس (ہاؤس نمبر 3/2، محلہ رضا شاہ شہید) کو مولانا فضل الرحمان کے سمدھی، سابق گورنر خیبرپختونخوا، سینیٹر اور ضلعی ناظم پشاور حاجی غلام علی نے خرید لیا ہے۔ ان کے بیٹے فیاض علی مولانا کے داماد ہیں۔ گھر کی قیمت 60 کروڑ سے زائد ہے، مگر سرکاری ریکارڈ میں اصل مالیت چھپائی گئی ہے۔ ایک سیاسی خاندان کے عالیشان گھر کی قیمت سرکاری کاغذات میں کیوں نہیں؟ مولانا فضل الرحمان سادگی، اسلام، غریبوں کے حقوق اور کرپشن کے خلاف تقاریر کرتے ہیں۔ جبکہ ان کے قریبی رشتہ دار پشاور کے سب سے مہنگے علاقوں میں کروڑوں کا گھر خرید رہے ہیں، اور نیب دستاویزات میں بھی غلام علی کے ذریعے اربوں کی لینڈ ڈیلز کا ذکر سامنے آ چکا ہے۔ یہ دولت کہاں سے آئی؟ ذرائع کیا ہیں؟ اور جب عام آدمی مہنگائی سے تنگ ہو تو یہ عالیشان گھر کیسے ممکن ہوئے؟ #مذہب_فروش_سیاستدان
24
137
1
353
43,127
MASTER 🚥🚦🚥MIND retweeted
پتلو بےقصور ہے ! اس پر جھوٹا مقدمہ ختم کیا جاے ! @MaryamNSharif
15
175
4
508
7,293